اردو خبریں آپ کے ڈیسک ٹاپ پر

مشن نیوز کی جانب سے تازہ ترین خبروں کا ڈیسک ٹاپ ٹکر ریلیز کیا گیا ہے۔ یہ ٹکر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

اسے انسٹال کرنے کے بعد تازہ ترین خبریں آپ کے ڈیسک ٹاپ پر ایک پٹی کی صورت میں آنا شروع ہوجائیں گی۔ مثال کیلئے مندرجہ ذیل سنیپ شاٹ دیکھئے۔

snapshot_1.jpg


اپنی آراء سے ضرور نوازئیے گا۔
 
Top