ریاضی کی آسان تدریس

ذکری

محفلین
اس موضوع میں ہم ہمارے اردو داں بچوں کے لیے ریضی جیسے مشکل لگنے والے مضمون سے متعلق تدریس کو آسان کرنے کے چند شارٹ کٹ پر بحث کریں گے ۔
کمپی ٹیٹیو اگزام میں ( جیسے اسکالرشپ وغیرہ) بچے کم وقت میں زیادہ پڑھائی کیسے کریں وغیرہ موضوعات پر بھی بحث کریں گے۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم اور خوش آمدید


آپ ہی کچھ لکھ کر آغاز کیجئیے :)

ہم تو نالائق ہیں اور اسطرح کے فارمولے ڈھونڈتے رہتے ہیں :grin:


غالبا یہ والا ذمرہ اس کے لئیے مناسب نہیں ہے، منتظمین سے گزارش ہے کہ اسے مناسب ذمرے میں منتقل کر دیا جائے۔
 

ذکری

محفلین
آپ کی گذارش بجا ہے ۔ گو کہ میں اس محفل میں نیا ہوں اس لیے بہت سی باتوںسے واقف نہیں ۔ دھیرے دھیرے سب معلوم ہوجائےگا ۔
 

ذکری

محفلین
السلامُ علیکم ! ساتھیوں !
ایک ڈیڑھ ہفتے سے غیر حاضر رہا۔ اصل وجہ بہت ہی خطرناک رہی۔ میری سیمسنگ کی ہارڈ ڈسک مکمل طور پر کرپٹ ہوگئی ہے۔ سارا ڈاٹا لاس ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔!
میں نے اس میں بت کچھ مواد ڈال رکھا تھا ۔ ہم بندوں کے ہاتھ پیر ٹوٹ جاتے ہیں جب ایسا کوئی نقصان ہوجاتا ہے ۔ اب پھر سے سب کچھ نیا کرنا ہوگا ۔ جیسے نئی زندگی کی شروعات ۔۔۔۔ غیر ،ایسا میرے کئی اردو ویب ساتھیوں کے ساتھ بھی ہوا ہوگا ۔
اب میں جاننا یہ چاہتا ہوں کہ کیا میری ہارڈ ڈسک کا ڈیٹا واپس آسکتا ہے ؟ (ہارڈڈسک میں کلکنگ ساوئنڈ ارہا تھا) اگر کسی بندے کو اس کا حل معلوم ہو تو فورآجواب دے کر رہنمائی کریں ۔
 

ذکری

محفلین
شکریہ میم نون صاحب ! (اس لنک کا )۔ لیکن میں یہ سب ٹرائے کر چکا ہوں ( افسوس تو یہ ہے مجھے میری ہاڈ ڈسک کے دوسرے پارٹ کہیں اور سے مل نہیں پائے ورنہ میں خود بھی اس کو ریکور کر سکتا تھا ۔
 

bilalrouf

محفلین
کیا ہارڈ ڈٹیکٹ نہیں ہو رہئ؟ کلکنگ ساونڈ کے ساتھ اگثر میڈیا جل جاتا ہے۔میڈیا کو ریپلیس کیا جاسکتا ہے بغیر ڈیٹا لاس کے۔
 
Top