Nokia C3 میں سکائپ کو کیسے انسٹال کیا جاتا ہے۔

وجی

لائبریرین
Nokia C3 میں اسکائپ انسٹال نہیں ہوسکتا
سی 3 میں جو سیمبین اوپریٹینگ ورژن استعمال ہوتا ہے اس میں اسکائپ انسٹال نہیں ہوسکتا
 

زہیر

محفلین
یہ جاوا بیسڈ موبائل ہے اس میں وائس چیٹ کا کوئی بھی سوفٹوئر انسٹال نہیں ہو سکتا زیادہ سے زیادہ ٹیکسٹ چیت کر سکتے ہیں آپ۔
 
Top