ہائبرڈ تصاویر

محمدصابر

محفلین
Hybrid images change interpretation as a function of viewing distance. Hybrids combine the low-spatial frequencies of one picture with the high spatial frequencies of another picture producing an image with an interpretation that changes with viewing distance.
ترجمہ درکار ہے
st_alphageek_f.jpg

تصویر میں آئن سٹائن صاحب نظر آ رہے ہیں۔ ذرا آٹھ سے دس فٹ تک کے فاصلے پر جا کر دیکھیں۔ پہچانیں کون ہے؟
بشکریہ
http://cvcl.mit.edu/
 

محمدصابر

محفلین
نیچے تصاویر کو دور سے دیکھنے پر ان کے نہ صرف تاثرات بدل جائیں گےبلکہ ہو سکتا ہے جنس ہی ۔۔۔ :grin:
HybridFace1_OlivaSchyns.jpg

HybridFace2_OlivaSchyns.jpg

HybridFace3_OlivaSchyns.jpg

HybridFace4_OlivaSchyns.jpg
 

محمدصابر

محفلین
واقعی اچھی ٹیکنیک ہے۔ لیکن اس طرح کی تصاویر بنائی کیسے جا سکتی ہیں۔ کوئی تصاویر کا ماہر آکر بتائے تو کیا ہی اچھا ہو۔
 

زیک

مسافر
ایک پیپر کے مطابق ایک تصویر کو لو پاس فلٹر سے گزاریں اور دوسری کو اس کے الٹ یعنی ہائ پاس فلٹر سے اور دونوں نتائج کو جمع کر لیں۔ انہوں نے Gaussian فلٹر استعمال کئے ہیں۔
 

محمدصابر

محفلین
شکریہ زیک میں نے فائل ڈاؤنلوڈ کر لی ہے۔ ابھی تو مجھے ان تینوں فلٹرز کی سمجھ نہیں ہے اگر آگئی تو میں خود کچھ بنانے کی کوشش کروں گا۔
 
Top