اردو کتابوں کی ایک ویب سائٹ

A.A.Yasir

محفلین
Assalam-o-Alekum!

Yahan say Urdu Books Download Karain

http://www.urdubest.co.cc
Is ki Khasoosiat ye hay k is main books ko categories main rakha gya hay taa k kisi bhi type ki book ko search karny main pareshani na ho

Humour, Islam, General Knowledge, Novel , Poetry waghera sab Diff Categories main rakhy gaye hain abhi visit karain
 
الف عین

لائبریرین
خوش آمدید yassir
یہاں انگریزی بلکہ رومن کیوں لکھ رہے ہیں، جب کہ اردو میں لکھ سکتے ہیں۔
سائٹ میں وہی سب کاپی رائٹ کے مسائل والی اور تصویروں والی کتابیں ہیں ۔ صاف بات کہنے کی معذرت۔
 
شہزاد وحید

محفلین
خوش آمدید yassir
یہاں انگریزی بلکہ رومن کیوں لکھ رہے ہیں، جب کہ اردو میں لکھ سکتے ہیں۔
سائٹ میں وہی سب کاپی رائٹ کے مسائل والی اور تصویروں والی کتابیں ہیں ۔ صاف بات کہنے کی معذرت۔
خود پڑھنے میں تو کوئی کاپی رائیٹ کا مسلئہ نہیں نا۔:) ویسے سکرین پر کوئی بھی کتاب پڑھی نہیں جا سکتی۔ میں نے بچپن سے آج تک ہزاروں کتب، ناولز، سلسلے وار طویل داستانیں، طلسم ہوشربا کی موٹی موٹی کتب، بوستان خیال اور پتہ نہیں کیا کیا پڑھ ڈالا ہے۔ لیکن سکرین پر ایک چھوٹا سا ابن صفی کا ناول پڑھا تھا لیکن میری مت بج گئی تھی۔ سکرین پر پڑھنا کم از کم میرے لئیے نا ممکن ہے۔
 
arifkarim

معطل

اسکرین پر ناولز اور بڑی کتب پڑھنے کیلئے ایک ایسے سافٹوئیر یا ریڈر کی ضرورت ہوتی ہے جسمیں متن کو ہر طرح سے بڑا چھوٹا اور جسٹیفائی کیا جا سکے۔ افسوس اردو کیلئے اس قسم کا کوئی سافٹوئیر مہیا نہیں ہے۔
 
رند

محفلین
لیکن یہ دونوں سائیٹس یہاں سے تو کھل نہیں رہیں، وللہ کیا مسئلہ ہے
میرے پاس بھی یہ سائیٹز اوپن نہیں ہو رہی ہیں صرف یو فور یو اوپن ہو رہی ہے لیکن اس پہ بھی کتابیں معاوضے کے بغیر صرف پانچ ہی صفحے پڑھنے کی اجازت ہے
 
Top