گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

sharfi

محفلین
میں کلک میں محض بنیادی اشکال اکٹھی کرتا ہوں۔ باقی خطاطی کورل ڈرا میں۔ کلک سے زیادہ بیکار انٹرفیس میں نے آجتک کسی پروگرام کا نہیں دیکھا۔

عارف بھائی آپ کی رائے سے بہت زیادہ اختلاف ہے، میں مانتا ہوں آپ بہت ماہر ہوں گے۔ پروگرام کے انٹر فیس پر کیوں جارہے ہیں اس کی اصل پر جائے جس کا بنیادی مقصد الفاظ کو خوب صورتی سے کتابت کے انداز میں لکھنا اور بنیادی اشکال فراہم کرنا۔
 

الکبیر

محفلین
ایک اور کلک نمونہ:

38_Zakhm_KantoN_Say_b.jpg
 

الکبیر

محفلین
(اوپر والا غلط ہو گیا ہے، وہ امیج اور یہ پیغام بھی ڈیلیٹ کر دیں)

ڈیزائن شاعری۔۔۔ مگر اس دفعہ کلک نہیں:

50_HerIkPaoN_zpsf824db91.jpg
 

الکبیر

محفلین
آپ اگر خود ڈیزائن کرتے ہیں تو اپنا نام یا دستخط شامل کیا کریں
ان اشعار کی ترسیل کا مقصد اپنی ڈیزائننگ دکھانا نہیں، شاعری سے لگاؤ کا اظہار ہے۔
اور ڈیزائننگ کہاں، بس ایسے ہی ایڈوبی فوٹوشاپ میں دو چار ہاتھ مارے اور جہاں تسلی ہوئی محفوظ کر کے شیئر کردیا۔ مقصد شعر بیان کرنا ہوتا ہے، اس لئے نام وغیرہ نہیں دیتا کہ کوئی بھی اپنے لئے محفوظ کر سکے۔
 
Top