ایک خوبصورت عربی فانٹ

بہت شکریہ راجہ صاحب ۔ ہمیں اور کیااچاہیے ۔ اساتذہ کرام کی دعائیں اور ان کی سپورٹ بس۔
میں نے آپ کے فانٹ پر کام شروع کر دیا ہے۔ہاتھ خراب ہونے کی وجہ سے ذرا سست روی کا شکار ہے ورنہ اب تک بن چکا ہوتا۔
کیوں عارف ایسی ہی بات ہے نا؟
 
شکریہ عویدص ، لیکن میں کہاں کا استاد ۔
ہاتھ کو کیا ہوا؟
سردیوں میں میرے ہاتھوں کی جلد پھٹ جاتی ہے۔ تقربیاً تمام انگلیاں ہی ناخنوں کے پاس سے زخمی ہو جاتی ہے۔ ہاتھ خشک اور سخت ہو جاتے ہے جس کی وجہ سے کچھ کام کاچ نہیں کر پاتا۔ لیکن جیسے ہے اللہ عزوجل کے کرم سے دسمبر میں بارشیوں کا موسم شروع ہوگا زخم خود ہی ٹھیک ہوجائیں گے ان شاء اللہ عزوجل۔
والسلام
 
شاکرالقادری

لائبریرین
بہت اچھی کوشش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دست تان درد نکند

ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد آیا اس فونٹ میں بھی اور دوسرے تمام فونٹس میں بھی ہ کی درمیانی شکل ۔ہ۔۔ کا اضافہ کرنا نہ بھولنا فی الحال اس شکل کی بجائے ھ کی درمیانی شکل ۔ھ۔ ظاہر ہو رہی ہے
شکریہ
 
ہاں فی الحال یہی شکل رہنےدے رہا ہوں اگلے وریژن میں ان شاء اللہ عزوجل تمام فانٹ میں "ہ" کی درمیانی شکل ڈال دونگا۔ شکریہ
 
arifkarim

معطل
بہت شکریہ راجہ صاحب ۔ ہمیں اور کیااچاہیے ۔ اساتذہ کرام کی دعائیں اور ان کی سپورٹ بس۔
میں نے آپ کے فانٹ پر کام شروع کر دیا ہے۔ہاتھ خراب ہونے کی وجہ سے ذرا سست روی کا شکار ہے ورنہ اب تک بن چکا ہوتا۔
کیوں عارف ایسی ہی بات ہے نا؟
والسلام
طالب دعا و بقیع و مغفرت

بھائی آپ کا کام کو تو گینز بک کی زینت بننا چاہیے! اتنے کم وقت میں اتنے فانٹس!
دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد شفا دے۔۔۔ ویسے دستانے پہن کر بھی کام کر سکتے ہو ;)
 
عدنان کٹپر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!
عربی کے ایک فانٹ میں اردو سپورٹ شامل کی ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کو پسند آئے گا۔
فانٹ کا نام رکھا گیا ہے "عطاری سلیس Attari_Salees۔ :):) :):) :):)
والسلام
21-Nov-082201Picture_01.gif

بھائی لنک کام نھین کر رھا۔۔۔:mad:
 
Top