فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

نبیل

تکنیکی معاون
شاکرالقادری صاحب، کیا یہ ویڈیو ٹیوٹوریل ہیں؟
اگر ایسا ہے تو کیا انہیں کسی ویڈیو ہوسٹ پر اپلوڈ کرکے انہیں یہاں ایمبیڈ کرنا زیادہ بہتر نہیں رہے گا؟
 

شاکرالقادری

لائبریرین
یہ فلیش ٹٹوریل ہیں میں نے انہیں یو ٹیوب پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی تو کنورٹنگ ایرر ملا، اب میں کسی کنورٹر کی تلاش میں ہوں اگر مل جاتا ہے تو انسأ اللہ ایسا ہی کرونگا
ویسے یہ بہت مفید ٹٹوریل ہیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
شاکرالقادری صاحب، کیا یہ ٹیوٹوریل ابھی بھی آپ کے پاس دستیاب ہے؟ اگر جواب اثبات میں ہے تو اسے عوام الناس تک فراہم کرنے کا بندوبست کیا جانا چاہیے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہتر شاکرالقادری صاحب، آپ کسی طرح یہ مجھے پہنچا دیں۔ اس کے بعد انشاءاللہ انہیں ہوسٹ کرنے کا بندوبست کر لیا جائے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ شاکرالقادری صاحب۔ یوٹیوب پر اپلوڈ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ میں نے آپ کے اوپر والے مراسلات میں ان ویڈیوز کے روابط شامل کر دیے ہیں۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
شکریہ شاکرالقادری صاحب۔ یوٹیوب پر اپلوڈ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ میں نے آپ کے اوپر والے مراسلات میں ان ویڈیوز کے روابط شامل کر دیے ہیں۔
اک ذرا سی زحمت اور کیجئے ۔۔۔ پاکستان میں یو ٹیوب نہیں دیکھی جا سکتی ۔۔۔۔ یا پھر میرے جیسے شریف لوگ یو ٹیوب کو کسی حیلے کے ذریعہ چلانا نہیں جانتے
کسی اور وڈیو شیئرنگ پر بھی ڈال دیں تاکہ مجھ جیسے لوگ بھی دیکھ لیں شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
شاکرالقادری صاحب اور میرے جیسے شریف لوگ کسی اور ویڈیو ہوسٹنگ سائٹ کا رخ ہی نہیں کرتے۔ :)
مجھے بتا دیں گے کہ پاکستان میں کونسی ویڈیو ہوسٹنگ سروس کام کرتی ہے۔ وہاں بھی اپلوڈ کرنے کی کوشش کروں گا۔
 

حسیب

محفلین
شاکرالقادری صاحب اور میرے جیسے شریف لوگ کسی اور ویڈیو ہوسٹنگ سائٹ کا رخ ہی نہیں کرتے۔ :)
مجھے بتا دیں گے کہ پاکستان میں کونسی ویڈیو ہوسٹنگ سروس کام کرتی ہے۔ وہاں بھی اپلوڈ کرنے کی کوشش کروں گا۔
یو ٹیوب کے علاوہ تقریبا ساری ہی کام کرتی ہیں جیسے
https://vimeo.com/
http://www.dailymotion.com/
 

شاکرالقادری

لائبریرین

نبیل

تکنیکی معاون
ڈیلی موشن پر اپلوڈ کرکے اس کے روابط بھی اوپر والے مراسلات میں شامل کر دیے گئے ہیں۔
 
Top