کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی ہاں استعمال کرنا آتا ہے بس اتنا کہ میرے ساتھ سکائپ پر یا گوگل پر بات کر سکے :grin:
ویسے وہ محفل کی رکن بھی ہے پہلے سے لیکن آتی کم کم ہے بلکے بہت کم
مطلب آپ بھی شیاریاں کرتے ہیں ہمممم:rolleyes:
میں انکو دیکھا ہے ایک بار محفل پہ بہت پہلے جب میں نئی نئی آئی تھی:)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

خوش آمدید۔

یہ آپ اور راجہ صاحب کہیں کوئی سازش کر کے تو نہیں آئے۔ کہ دونوں ہی بہت عرصے کے بعد آئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں سزا کس بات کی ؟
آپ کو لگتا ہے مجھے بھی آپ کی طرح کیک بنانا نہیں آتا۔ واہ کی گل اے:smug:

مجھے کیک بنانے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ میں بنا بنایا لے آتا ہوں۔ ویسے بھی یہاں کچھ بڑے مال ایسے ہیں جو 24 گھنٹے کُھلے رہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top