کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ارے اپنی ننھی پری ملائکہ بٹیا آئی ہیں آج۔ پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ کہاں گم تھیں اور پھر یہ بتائیں کہ آئندہ کبھی بھول کر گم ہو جائیں تو ہم آپ کو کیسے ڈھونڈھیں؟ :)
 
ارے جناب میں تو اب بھی اپنے پوائنٹس مس کر رہا ھوں۔ لیکن شاید اب ان پوائنٹس کی زیادہ ضرورت نھ پڑے کیونکھ جھاں ضرورت تھی سنا ھے وہ دھاگھ ھی مقفل کیا جا رھا ھے۔
 
برادرم اشفاق نیازی صاحب کیا آپ کو علم ہے کہ بعض زمرون میں پیغامات کی کم از کم تعداد کی حد کیوں رکھی گئی ہے؟ :)
 
برادرم اشفاق نیازی صاحب کیا آپ کو علم ہے کہ بعض زمرون میں پیغامات کی کم از کم تعداد کی حد کیوں رکھی گئی ہے؟ :)

محترم ابن سعید صاحب میں محفل میں شاذونادر ہی پوسٹ کرتا ہوں۔ کیونکھ بقول شاعر؛
غم روزگار سے فرصت ملے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال میں نہیں جانتا کہ کیوں بعض زمرون میں پیغامات کی کم از کم تعداد کی حد کیوں رکھی گئی ہے؟
تھوڑی وضاحت فرما دیں تو میرے جیسے بہت سوں کے علم میں اضافہ ھو جائے گا۔ شکریھ
 
حال ہی میں ایک نئے محفلین نے اس ربط پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا تھا۔ اسی دھاگے میں ہمارا پیغام بھی موجود ہے۔ آپ ملاحظہ فرما لیں۔ اگر کچھ سمجھنے میں مشکل در پیش ہو تو آپ یقیناً ہم سے وضاحت طلب فرما سکتے ہیں۔ :)
 
وضاحت پڑھ کر معلومات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔ مبتدی کے لئے یھ معلومات نعمت ھیں۔ اور معلومات سے بڑھ کر آپ کا انداز گفتگو بے حد پسند آیا۔
اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں منصور قیصرانی بھائی کو مس کررہی ہوں۔۔۔۔شمشاد چاء کچھ ان کا اتا پتا۔۔۔؟؟؟

ان کا فون نمبر ہے میرے پاس، یا تھا۔۔ پتا نہیں کہ ابھی تک وہی نمبر چل رہا ہے یا نہیں۔ انہیں تو میں بھی کافی مس کرتا رہتا ہوں۔ اللہ کرے کہ وہ خیریت سے ہوں۔
 
وضاحت پڑھ کر معلومات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔ مبتدی کے لئے یھ معلومات نعمت ھیں۔ اور معلومات سے بڑھ کر آپ کا انداز گفتگو بے حد پسند آیا۔
اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

ہمیں خوشی ہوگی اگر ہمارا ما فی ضمیر محفلین تک پہونچ سکے۔ آپ نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا اس کے لئے ہم جس قدر مشکور ہوں کم ہے۔ امید ہے کہ بشرط فرصت محفلین کو آپ کی صلاحیتوں سے مستفید ہونے کا موقع ضرور ملے گا۔ ان شاء اللہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ کسی کو مس کرنے والا دھاگہ ہے۔

میں خوشی آپا کو مس کر رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top