مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

فرخ

محفلین
ماشاءاللہ اظفر۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔ اللہ اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین۔۔۔۔

دیر سے آنے پر معذرت۔۔۔۔
 

اظفر

محفلین
شکریہ سب کا۔
فیلڈ الیکٹرانکس ہے (آٹو میشن اینڈ کنٹرول سسٹم) ۔۔۔
اور مسکرا اس لیے نہیں رہا کہ پہلے سے ٹریننگ دی گئی تھی کہ ہر لمحہ کی وڈیو بننی ہے ، اس میں کہیں مسکرانے کا ذکر نہیں تھا :noxxx:
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اظفر بھائی اس شاندار کامیابی پر میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ رب العزت آپ کو مزید کامیابیاں دے
 

تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ
17-1.gif
 
Top