مائکرو سافٹ آفس اردو میں۔ اعجاز عبید

الف عین

لائبریرین
مطبوعہ منصف۔ حیدر آباد، تاریخ یکم جنوری 2011ء
ای پیپر:
http://www.munsifdaily.com/epaper/default.htm
تصویری شکلیں:

news2.jpg


news3.jpg


news4.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
شکریہ استاد جی، یہ مائیکرو سافٹ کا پروگرام ہے اردو میں یا اس کو کنورٹ کیا گیا ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
اردو مواجے میں 2003 دستیاب ہے، 2007 یا 2010 نہیں۔ البتہ اردو کے لئے کانفی گیور کیا جا سکتا ہے، اس کی تفصیل میرے اس مضمون کی تصویر میں ہے۔
 

ابو یاسر

محفلین
صرف لکھنے تک ہی محدود ہے جو کہ علوی نستعلیق انسٹال کرکے اور فونٹک کی بورڈ کی مدد سے بہ آسانی کیا جا سکتا ہے
مکمل اردو تو تب ہوگا جب کہ file کی جگہ فائل لکھا ہوا آئے نیز ورڈ آرٹ اور ٹیبل جیسے سارے آپشن اردو میں ہوں
 

الف عین

لائبریرین
ورڈ ٹیبل اور ورڈ آرٹ تو یوں بھی آ سکتے ہیں۔ لیکن ایک تو مکمل مضمون میں (جو ای سنپس فولڈر میں بھی موجود ہے، اور ٹولس بھی دستیاب ہیں) دیا گیا ہے کہ مکمل مواجہ صرف 2003 کا موجود ہے، باقی کا مائکرو سافٹ نے رلیز نہیں کیا۔ البتہ یہ بھی تو دیکھنا تھا کہ اس میں سپیل چیکنگ وغیرہ کے بھی آپشنس کا ذکر کیا گیا ہے، جو محض کی بورڈ انسٹال کرنے سے نہیں ہوتے۔ یوں تو اردو بغیر کی بورڈ انسٹال کئے بھی لکھی جا سکتی ہے، مثلاً اردو محفل کے اڈیٹر سے یا آف لائن اڈیٹر سے، یا یہاں یا یہاں سے
 

عمار عاصی

محفلین
اردو مواجے میں 2003 دستیاب ہے، 2007 یا 2010 نہیں۔ البتہ اردو کے لئے کانفی گیور کیا جا سکتا ہے، اس کی تفصیل میرے اس مضمون کی تصویر میں ہے۔

اگر میں غلطی پر نہیں تو آفس 2007 اور 2010 کے لیے اردو مواجہ مائکروسوفٹ کی سائٹ پر ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔
آفس 2007 اردو مواجہ
آفس 2010 اردو مواجہ
 
Top