قائداعظم کی یادیں

mfdarvesh

محفلین
آج نیٹ گردی کرتے ہوئے قائداعظم سے متعلق یہ ویڈیو ملی، بہت اچھی کولیکشن ہے، محفل کے دوستوں کے لے:

 

شمشاد

لائبریرین
آج رات پاکستان کے وقت کے مطابق 10 بجے کی خبروں کے بعد جیو ٹی وی قائد اعظم پر ایک پروگرام پیش کیا گیا، جسے مشتاق احمد یوسفی نے پڑھ کر سنایا۔ بہت ہی عمدہ اور اچھا پروگرام تھا۔

اگر اسکی ویڈیو ملے تو یہاں ضرور شیئر کریں۔
 
Top