انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 کی بیٹا ٹیسٹنگ!

arifkarim

معطل
کچھ ویب اسٹینڈرڈز کے ٹیسٹس ملاحظہ ہوں:

b246.gif


ونڈوز مخالفین کی رائے کا شدت سے انتظار! :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
ڈائریکٹ رائٹ 2D ٹیکنالوجی کی بدولت ٹیکسٹ لینکس کی طرح اسموتھ ہو گیا ہے:
b280.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
کیونکہ انکی ٹیکنالوجی لینکس کی طرح آزاد نہیں ہے۔ مائکروسافٹ کو Back over compatibility کا جنون سوار ہے جسکی وجہ سے جدید اسٹینڈرڈز پر جانا انکے لئے ممکن تو ہے مگر باقی کمپنیز سے ہارنے کے بعد!:grin:
یہ ویڈیو دیکھیں:
اسمیں ایک شخص ایم ایس ڈاس سے لیکر ونڈوز ۷ تک مسلسل اپگریڈ کرتا جاتا ہے اور بہت کم کمپیٹیبلیٹی ایشو سامنے آتے ہیں۔ بس یہی بیماری ہے مائکروسافٹ کی!
 
کم از کم انٹرنیٹ ایکسپلورر براؤز کے معاملے میں ونڈوز کبھی کمپیٹبلٹی برقرار نہ رکھ سکا۔ اس کا ہر ورژن پچھلے تمام ورژنز سے کئی معاملات میں ان کمپیٹبل ہوتا ہے۔ اور سارا نزلہ ویب ڈیویلپرز پر گرتا ہے۔
 
Top