مرد حضرات سے سوال ۔

dehelvi

محفلین
خواتین کے رسائل میں نے بھی کبھی نہیں پڑھے۔
کیا ایسے کچھ رسائل آن لائن ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
خواتین کے رسائل میں نے بھی کبھی نہیں پڑھے۔
کیا ایسے کچھ رسائل آن لائن ہیں؟

جی ہاں بالکل آن لائن ہیں۔ یہ لیجیے یہاں آپ، پاکیزہ، آنچل، خواتین ڈائجسٹ، کرن، وغیرہ کے علاوہ اُردو ڈائجسٹ، سسپنس، سرگزشت، نئے اُفق، شعاع، وغیرہ بالکل مفت پڑھ سکتے ہیں۔
 
ابو ثمامہ

دل کی گہرایوں سے شکریہ، اور جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر عمیرہ احمد کے ناولز آن ﻻئن اچھی حالت میں پڑھنے کو مل جائیں تو کیا کہنے!!!
 
حماد

محفلین
جی ہاں بالکل آن لائن ہیں۔ یہ لیجیے یہاں آپ، پاکیزہ، آنچل، خواتین ڈائجسٹ، کرن، وغیرہ کے علاوہ اُردو ڈائجسٹ، سسپنس، سرگزشت، نئے اُفق، شعاع، وغیرہ بالکل مفت پڑھ سکتے ہیں۔
واہ واہ شمشاد بھائی . لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا :rollingonthefloor:
 
dehelvi

محفلین
جی ہاں بالکل آن لائن ہیں۔ یہ لیجیے یہاں آپ، پاکیزہ، آنچل، خواتین ڈائجسٹ، کرن، وغیرہ کے علاوہ اُردو ڈائجسٹ، سسپنس، سرگزشت، نئے اُفق، شعاع، وغیرہ بالکل مفت پڑھ سکتے ہیں۔

ماشاء اللہ! شمشاد بھائی مفید شیرنگ کا شکریہ، آپ کی بھابھی اتنے سارے رسائل آن لائن دیکھ کر بے حد خوش ہونگی
 
طالوت

محفلین
جی ہاں بالکل آن لائن ہیں۔ یہ لیجیے یہاں آپ، پاکیزہ، آنچل، خواتین ڈائجسٹ، کرن، وغیرہ کے علاوہ اُردو ڈائجسٹ، سسپنس، سرگزشت، نئے اُفق، شعاع، وغیرہ بالکل مفت پڑھ سکتے ہیں۔
لنک اچھا ہے اور میرا پسندیدہ "سرگزشت" بھی موجود ہے مگر کمپیوٹر اسکرین سے ایسا پڑھنا مشکل ہے۔
 
Top