اردو بچوں کے میگزین کا ربط اور کچھ مزید

نبیل

تکنیکی معاون
شارق، شکریہ۔ اس سائٹ کے ویب ماسٹر امانت علی گوہر ہماری فورم کے رکن بھی ہیں، بس یہاں کم ہی آتے ہیں وہ۔
 
سیکھنے کو

ممبر ہونے کا مجھے علم نہیں تھا اور میں نے انہیں ای میل پر دعوت بھی دی تھی۔ بہرحال اگر امانت صاحب اگر یہاں اکثر آجایا کرتے تو ہمیں بھی یقیناً سیکھنے کو بہت کچھ ملتا۔
 
Top