میں ایک مکمل ویب سائٹ بنوانا چاہتا ہوں

زہیر

محفلین
السلام علیکم
میں ایک مکمل اردو کی ویب سائٹ بنوانا چاہتا ہوں اڈوانس قسم کی اس سلسلہ میں وہ حضرات جو ویب سائٹ بنانا جانتے ہیں برائے مہر بانی مجھ سے ربطہ کریں
 

فاتح

لائبریرین
اگر آپ کچھ وضاحت کر سکیں کہ ایڈوانس سے کیا مراد ہے تو شاید مجھ سمیت بہتیرے آپ کو یہ مشورہ دیں کہ آپ خود بھی اپنی ویب سائٹ بنا سکتے ہیں لیکن بات پھر وہی ہے کہ کیا کیا لوازمات درکار ہیں۔
 

زہیر

محفلین
یہ خاکہ بنوانا چاہتا ہوں

- قرآن کریم تلاوت

2- آپکے مسائل کا شرعی حل

3- کتابیں

4- نعتیں

5- تقاریر

6- مضامین

7- نیا کیا ہے ویب سائٹ پے۔

8- اسلامی ایس ایم ایس

9- ویڈیوز

10- آر ایس ایس

11- تمام مواد فیس بک جیسی ویب سائٹ کے ساتھ شئیر کرنے کی سہولت

12- عوامی پول

13- سبزکرپشن

14- ڈونیٹ

15- اشتھارات

16- معروف ویب سائٹس کے لنک

17- اس وقت زیادہ کیا پڑھا یا سنا جا رہا ہے اسکی تفصیل

18- کیا چیز کتنی پڑھی گئی اسکا رکارڈ

19- سرچ کی سہولت

20- گوگل ٹراسلیٹر پلگن

21- نیوز لیٹر

22- آپ کی آراء

23- ای اقراء ریڈیو

24- آج کی نصیحت

25- اسلامی نام اور اسکے معنیٰ

26- تصاویر البم

27- طب وحکمت

28- اپنی ویب سائٹ سے متعلق اعلان لگانے کی جگہ۔
 

زہیر

محفلین
اگر آپ کچھ وضاحت کر سکیں کہ ایڈوانس سے کیا مراد ہے تو شاید مجھ سمیت بہتیرے آپ کو یہ مشورہ دیں کہ آپ خود بھی اپنی ویب سائٹ بنا سکتے ہیں لیکن بات پھر وہی ہے کہ کیا کیا لوازمات درکار ہیں۔

اب آپ بتائیں میں کیسے بنا ساکتا ہوں
 

زہیر

محفلین
سنا تو یہ اس کے بارے میں لیکن استعمال کرنا نہیں جانتا اگر آپ کی نظر میں‌کو اسکا ٹوٹوریل ہو تو بتادیں کوشش کی جاسکتی ہے
 

ندیم عامر

محفلین
السلام علیکم
یا ر لوگوں ان کو ویب سائٹ نبا نے کا ریٹ بتا ئٰیں یا پوچھیں وہ کیا ریٹ ادا کر سکتے ہیں اس حسا ب سے کام شروع کریں اور کام ختم کریں
 

فخرنوید

محفلین
میری طرف سے ان تمام چیزوں پر مبنی ویب سائیٹ ورڈ پریس بیسڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف 15000 روپے میں ۔ اردو ویب رعایت پیکج کے ساتھ 14500 روپے۔
 

بشیر احمد

محفلین
پیسوں کا ڈر دیا ہے اب تو زہیر بھائی تھوڑی سی محنت کرکے اس سے بھی اچھی ویب سائٹ بنا ہی ڈالیں گے :)
 
اسلام و علیکم زہیر بھائی یہ سب کچھ جملہ میں بہت آسان ہے میں نے بھی جملہ اردو محفل سے ہی سیکھا ہے آپ کی ویب دیکھی ہے آپ اسی میں ہی یہ سب کچھ سمو سکتے ہیں جتنا میں جانتا ہوں اس کے مطابق آپ کی مدد کو تیار ہوں بغیر کسی معاوضے کے آپ پی ایم میں میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں نمونے ک طور پہ دیکھیں www.siratulhuda.com

وسلام
 
Top