ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایک میز پر پانی سے بھرے دو گلاس کافی دیر تک پڑے رہے۔ تھرمومیٹر سے چیک کیا تو ایک کا درجہ حرارت 31 ڈگری فارن ہائیٹ اور دوسرے کا 41 ڈگری فارن ہائیٹ تھا۔ اب ایک جیسے حجم اور وزن کے دو پتھر لے کر بیک وقت ایک ایک ان دونوں گلاسوں میں پھینکا گیا۔ یہ بتائیے کہ کس گلاس میں پتھر پہلے پیندے میں پہنچے گا اور کیوں؟

31 ڈگری فارن ہائیٹ والے گلاس میں تو پتھر پیندے تک تو پہنچے گا ہی نہیں کہ 32 ڈگری فارن ہائیٹ پر تو پانی برف بن چکا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
31 ڈگری پر تو پانی فریز ہوگا ۔۔ 32 ڈگری میلٹنگ پوائنٹ ہے تو 41 ڈگری والے گلاس میں پتھر پہلے جائے گا۔۔
 

سارہ خان

محفلین
نہیں نہیں شمشاد بھائی ۔۔ حذف کیوں کریں ۔۔ میں ے تو ایسے ہی بچپنے میں کہا ۔۔ سعود بھیا نے مجھے بچہ جو کہا ہاہاہاہا۔۔
 

dxbgraphics

محفلین
ذہانت آزمائیے 1 کی بھرپور کامیابی کے بعد ذہانت آزمائے 2 شروع کیا جا رہا ہے ۔۔ کیونکہ وہ دھاگہ اپنی میعاد کب کی پوری کر چکا ہے ۔۔ اور پھر وہاں معلوماتی سوالات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔۔ تو اس کو ان ہی سوالات کے لئے رکھتے ہیں ۔۔:)
جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس ذہن ہے۔۔:tounge: وہ یہاں تشریف لائیں ۔۔میرے سوالات کا جواب دیں اور چیک کریں کہ واقعی ذہن رکھتے ہیں یا نہیں ۔۔;)

(آپ بھی دوسروں کا ذہن چیک کر سکتے ہیں :))


سوال : وہ کون سے دو سوالات ہیں جن کا جواب کوئی بھی ہاں میں نہیں دے سکتا ۔۔؟ اگر کوئی ہاں میں جواب دیتا ہے تو پھر یقین کریں وہ جھوٹ بول رہا ہے ۔۔۔
:cat:

آج ہی اس دھاگے پر نظر پڑی۔
تیسرا جواب میری طرف سے۔

کیا آپ جھوٹے ہیں؟ :)
 

سارہ خان

محفلین
سوال : ایک بابا جی ایک بچی اور ایک بکری کے ساتھ کہیں جا رہے تھے ۔ راستے میں ایک آدمی نے ان سے تین سوال پوچھے :
1۔۔ آپ کی عمر کتنی ہے ؟
2۔۔ اس بچی سے آپ کا کیا رشتہ ہے ؟
3۔۔ اس بکری کی کیا قیمت ہے ؟

بابا جی نے صرف ایک لفظ کہا اور ان سب سوالوں کا جواب دے دیا ۔۔

بتائیے وہ لفظ کیا تھا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top