گرافکس عربی یا اردو کیلنڈر کورل ڈرا اور السٹریٹر کی مدد سے

dxbgraphics

محفلین
جی ہاں رات کے بارہ بجے ویڈیو بناتے وقت بہت ہی دھیمی آواز سے بولنا پڑا۔ کہ دوست جاگ نہ جائیں۔اور نیند کا تو مت پوچھیں۔:)
 

ذیشان حیدر

محفلین
محترم محمد صدیق بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ نے یہ ٹیٹوریل فراہم کیا ۔ آپ کی اس کاوش سے میں نے بہت کچھ سیکھا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور دراین میں اعلیٰ مقام پر فائز فرمائے (آمین)
 

dxbgraphics

محفلین
شاکر القادری بھائی کی بات یاد آگئی۔ کہ آپ لوگوں کے رسپانس سے گویا میری بیٹری ری چارج ہوجاتی ہے :)
 

سید محمد

محفلین
السلام علیکم میں یہاں اس سائٹ پر نیا یوزر ہوں براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں
کیوں اللہ تعالی فرماتا ہے کے تم ایک دوسروں کو نصیحت کرتے رہوں کیوں کے یہ ایمان والوں کو نفع پہنچاتا ہے
 
Top