میری تحریریں آج نیوزبلاگس پر

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھی تحریر ہے۔

دوسرے ساتھیوں کو بھی کہیں کہ وہ مختلف اخباروں میں اس موضوع پر لکھیں۔
 

کاشفی

محفلین
اسلام وعلیکم
میں نے ڈبل سواری پرپابندی پر ایک بلاگ پوسٹ لکھی تھی جو آج نیوزکی سائٹ پر شائع ہوئی ہے۔
آپ بھی پوسٹ پڑھیں اور تبصرے کریں۔ شکریہ
Pillion riding | AAJ News Blogs

فرحان بھائی اچھا لکھا ہے جناب نے۔۔ اہلِ کراچی کی بہترین نمائندگی کرتے ہوئے ان کے مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ کی نشاندہی بہتر طریقے سے کی ہے آپ نے ۔۔۔ شکریہ بیحد۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں۔۔
 
اسلام وعلیکم
میری دوسری تحریر جومیں نے "پبلک ٹرانسپوٹ کی فٹنس" پر لکھی تھی وہ آج نیوزکی سائٹ پر شائع ہوئی ہے۔
آپ بھی تحریرپڑھیں اور تبصرے کریں۔ شکریہ

لنک
 

کاشفی

محفلین
السلام وعلیکم
میری دوسری تحریر جومیں نے "پبلک ٹرانسپوٹ کی فٹنس" پر لکھی تھی وہ آج نیوزکی سائٹ پر شائع ہوئی ہے۔
آپ بھی تحریرپڑھیں اور تبصرے کریں۔ شکریہ
لنک

وعلیکم السلام فرحان بھائی۔۔ بہت ہی سچی تحریر ہے۔۔ کراچی پاکستان کے بارے میں لکھتے رہیں۔۔
خوش رہیں سدا۔ آمین
 
Top