مبارکباد صابر صاحب کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

الف عین

لائبریرین
صابر، مبارک ہو ننھی پری کی پیدائش، اس کو خوب پیار کرو، اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دونوں دنیاؤں کی تمام تر نعمتوں سے سرفراز فرمائے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو بھیا آپ کو۔
میری طرف سے گڑیا کے نیک تمنائیں اور بہت سا پیار۔
اللہ تعالیٰ اس کو صحت و تندرستی اور بہتتتتتت سی خوشیاں عطا کرے ۔
آمین۔
 

میر انیس

لائبریرین
صابر صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ نے آپ کے لیئے جنت کا دروازہ بھی کھول دیا اور رحمت کا بھی۔اللہ نصیب اچھے کرے ۔
 

محمدصابر

محفلین
تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ
155621_466362333030_766743030_5713320_657774_n.jpg
 
Top