ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

arifkarim

معطل
b230.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

نبیل

تکنیکی معاون
بہت شکریہ یہ معلومات فراہم کرنے کا۔ لیکن یہ مضمون دو مرتبہ کیوں پوسٹ کیا ہے؟
 

arifkarim

معطل
میں سمجھا شاید غلط جگہ پوسٹ ہو گیا ہے :(
میں عموماً اس قسم کی پوسٹس ٹیوٹوریل کے زمرہ میں کرتا ہوں۔
 

PuRe_oNe

محفلین
ایک طریقہ جو میں نے بھی آزمایا ہے وہ آپ سب کے گوش گزار کیے دیتا ہوں۔
آفس 2007 میں اردومیں متن لکھ کر اسے آفس کے مینیو میں سے بطور پی ڈی ایف محفوظ کروا لیں۔ پھر اسی فائل کو فوٹو شاپ میں کھول کر بطور ای پی ایس محفوظ کر لیں۔ یہ بھی کام دے جاتی دے، اور طریقہ بھی خاصا مختصر ہے۔
 
Top