گرافکس کورل ڈرا میں ماسٹر پیج بنانا

ذیشان حیدر

محفلین
معاف کیجئے گا میں‌ آج کل بہت مصروف ہوں‌ میسج لیٹ پڑھا
ماشائ اللہ بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
اس کے علاوہ گذارش کرنا چاہتا ہوں‌کہ کیا آپ کے تمام ٹیٹوریلز کو تحریری و تصویری بنا کر اردو محفل پر دے سکتا ہوں؟ کیونکہ بعض ساتھیوں کو ویڈیو دستیاب نہیں‌ہوتی ۔ جس کی وجہ سے وہ دیکھ نہیں‌پاتے ۔ اجازت مرحمت فرمادیں۔ مشکور ہوں‌گا۔
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا
 

iqbalkuwait

محفلین
attachment.php
 

ذیشان حیدر

محفلین
محترم محمد صدیق بھائی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘
کورل ڈرا میں آٹو پیج نمبر کس طرح دیتے ہیں۔ میں اپنی کورل کی فائل میں جس میں تقریبآ پچاس کے قریب صفحات ہیں ان کو پیج نمبر دینا چاہتا ہوں۔ ان پیج میں ماسٹر پیج کی آپشن میں پیج نمبر لگانے کی سہولت موجود ہے کیا ہم کورل ڈرا میں بھی لگا سکتے ہیں (آٹو یا اپنی مرضی سے)؟ امید ہے کہ اس بارے میں بھی مدد فرمائیں گے۔
 
Top