موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

تیشہ

محفلین
اففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف،
یہاں امریکہ میں بے پناہ گرمی ہے :noxxx: حبس، لو ۔۔
بڑی مشکل سے برداشت کررہی ہوں ۔۔۔ :noxxx:
 

تیشہ

محفلین
موسم بہت اچھا ہے
01dance2.gif

شکرُ ہے امریکہ کی گرمی سے جان بچا کر صیج و سلامت اپنے ہوم سویٹ ہوم انگلینڈ میں پہنچ آئی ۔۔ ۔
اندر کا موسم بھی بہت اچھا ہے ۔
01dance2.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اگرآپ یہاں آئیں تو آپ کا کیا بنے گا جہاں رات کو بھی درجہ حرارت 40 سے اوپر ہوتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
اگرآپ یہاں آئیں تو آپ کا کیا بنے گا جہاں رات کو بھی درجہ حرارت 40 سے اوپر ہوتا ہے۔

مربہ اچار بنے گا :battingeyelashes: خبر آنی ہے کہ گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔ ۔۔
میریلینڈ میں پہنچ کر میں وہاں کی گرمی سے دو دن بیمار پڑی رہی تھی وہ تو جو لڑکی )دولہن کے ابا ہیں وہ ڈاکٹر ہیں انہوں نے مجھے فوری امداد بھیجوائی اور دوائیاں دی تب کچھ دن ٹھیک رہی ۔۔ باہر زیادہ نکل ہی نہ پائی ہوں گرمی حد سے زیادہ تھی اور اپن کی برداشت سے باہر تھی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں ابھی بھی بہت گرمی ہے۔ جوں ہی دن نکلتا ہے، سورج انکل گرمی برسانا شروع کر دیتے ہیں۔
 
Top