عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

بلال ساجد

محفلین
مجھے نمبرز کا فونٹ چاہیے (جو نمبرز ہیں وہ سفید ہوں اور گول دائرہ سیاہ ہو) میں نے تفسیر کے ہاشیے کے لیے استعمال کرنے ہیں میں اس فورم میں نیا ہوں اِس لیے مجھے یہ تو پتا نہیں ہے کہ اِس فورم کا استعمال کیسے کیا جائے پہلی کوشش ہے اگر آپ لوگ اس کو بھیج دیں تو مہربانی ہو گی
 
Top