کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کب دی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دی تو ابھی کچھ دیر قبل ہی تھی۔
لیکن شاید آپ کو پوسٹس کرنے کی جلدی ہوتی ہے۔
یا شاید ٹرین چھوٹنے والی ہوتی ہے کہ آپ پوسٹس ٹھیک سے پڑھتی ہی نہیں۔
یا پھر پچھلے صفحے پر جاکر دیکھنا آپ کی شان کے خلاف جاتا ہے۔

یا پھر آپ جان بوجھ کر ہمارے پیغامات کو نظر انداز کرجاتی ہیں:(
 
خوشی

محفلین
کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نہیں، کب کی تھی؟؟

تسلیم عرض ہے۔
اور صرف بات کیوں بھلا۔

اور آپ نے ہماری مبارک باد نہیں دیکھی:(

دی تو ابھی کچھ دیر قبل ہی تھی۔
لیکن شاید آپ کو پوسٹس کرنے کی جلدی ہوتی ہے۔
یا شاید ٹرین چھوٹنے والی ہوتی ہے کہ آپ پوسٹس ٹھیک سے پڑھتی ہی نہیں۔
یا پھر پچھلے صفحے پر جاکر دیکھنا آپ کی شان کے خلاف جاتا ہے۔

یا پھر آپ جان بوجھ کر ہمارے پیغامات کو نظر انداز کرجاتی ہیں:(

توبہ ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے فہیم بہت مار کھاؤ گے مجھ سے ، عین جس وقت آپ نے پیغام لکھا میں جواب دے رہی تھی اس لئے آپ کی مبارکباد مس ہو گئی ، آپ کے کہنے پہ دیکھا تو آپ کے ساتھ طالوت شمشاد جی کا بھی پیغام نظر آیا اور زین کا بھی تو سب کو جواب دیا

ایسا نہ سوچا کروووووووووووووووووو ہماری کب خاندانی دشنی رہی ھےےےےےےےےےے:) جو میں ایساکروں گی :noxxx:
 
زین

لائبریرین
ابھی تک تو کہیں طے نہیں ہوئی۔
لیکن ظفری بھائی کا اسرار ہے کہ جگہ وہ تعین کریں گے۔
کیونکہ وہ بھی کراچی والے ہیں اور کراچی سے اچھی طرح واقف ہیں:)

مجھے آج ایک تنظیم کی جانب سے کراچی میں ایک ورکشاپ میں شرکت کی دعوت ملی لیکن مصروفیت کی وجہ سے انکار کردیا :(

یہ کمبخت کام نہ ہوتا تو میں بھی مل لیتا
 
بہت شکریہ منتظم اعلٰی صاحب آپ نے مجھے خوش آمدید کہا۔۔۔۔
محمد اسلم فہیم نام ہے ۔پاکستان کے ضلع اٹک سے رہائشی تعلق ہے۔آپ کی اردو محفل کے بارے میں روزنامہ ایکسپریس کے ایک کالم میں پڑھا تھا اور پھر سیدھا یہاں چلا آیا۔
 
شمشاد

اسلم صاحب اگر ہو سکے تو روزنامہ ایکسپریس کے اس کالم کا حوالہ ضرور دیں۔

اور یہ بھی کہ “تعارف“ کے زمرے میں اپنا تعارف دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top