تعارف عثمان کا تعارف

عثمان

محفلین
کس قسم کے سوالات ہیں آپ کے؟ ہو سکتا ہے ان کا جواب یہیں مل جائے۔

۱)ویو فورم پوسٹ کے صفحے پر آخری پیغام دیکھنے کا بٹن لگا ہے۔ لیکن بٹن دبانے سے آخری پیغام کی بجائے پہلا پیغام ہی کُھلتا ہے۔ ایسا کیوں؟
۲)اس اردو پیڈ پر انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جائیں؟
۳)کچھ افراد نے اپنے پیغامات کے نیچے ایک مستقل مہر لگا رکھی ہے۔ وہ کیسے لگائی جائے؟
 
خواجہ طلحہ

اردو ایڈیٹر میں انگلش لکھنے کے لیے
lang_icon_urdu.gif
آئکون دیا گیاہے۔ اور جو مہر ہے وہ دستخط ہیں جو کہ آپ اپنے پروفائل میں جا کر شامل کرسکتے ہیں۔
 
خواجہ طلحہ

محفلین
بھائی فورم کے ہیڈر میں کنٹرول پینل میں جانے کا ربط ہے۔ کنٹرول پینل میں جاکر سائیڈ بار میں یہ آپشن موجود ہے۔
sighoc.png
 
شمشاد

لائبریرین
۱)ویو فورم پوسٹ کے صفحے پر آخری پیغام دیکھنے کا بٹن لگا ہے۔ لیکن بٹن دبانے سے آخری پیغام کی بجائے پہلا پیغام ہی کُھلتا ہے۔ ایسا کیوں؟

اگر آپ “موضوع“ پر کلک کرنے کی بجائے آخری صفحے پر کلک کریں تو آخری صفحے پر ہی جائیں گے۔

۲)اس اردو پیڈ پر انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جائیں؟

CTRL + Space دبائیں تو آپ انگریزی میں لکھ سکیں گے۔ دوبارہ یہی کنجیاں دبانے سے آپ پھر سے اردو میں لکھ سکیں گے۔

۳)کچھ افراد نے اپنے پیغامات کے نیچے ایک مستقل مہر لگا رکھی ہے۔ وہ کیسے لگائی جائے؟

یہ تو دستخط ہیں، جو آپ سمجھ ہی چکے ہیں۔

اور کچھ ؟؟؟
 
عثمان

محفلین
اور کچھ ؟؟؟[/quote]

اب تک کے لئے اتنا ہی۔ آپ سے سلام دعا تو ہو چکی ہے۔ ضرورت پڑنے پر آپ ہی کو یاد کریں گے۔:)
 
الف عین

لائبریرین
خوش آمدید عثمان، امید ہے کہ محفل پسند تو آ ہی گئی ہے۔ پیغامات کے میٹر کی وجہ سے کہہ رہا ہوں۔ ذرا جلد جلدی آیا کریں۔
 
عثمان

محفلین
خوش آمدید عثمان، امید ہے کہ محفل پسند تو آ ہی گئی ہے۔ پیغامات کے میٹر کی وجہ سے کہہ رہا ہوں۔ ذرا جلد جلدی آیا کریں۔

شکریہ جناب۔
آج کل کچھ عارضی فراغت ہے اس لئے میٹر کچھ تیز تیز ہے۔ آگے دیکھتے ہیں کہ کیا چلتا ہے۔ اگر تو اہلیان محفل نے جکڑ لیا تو پھر تو یہیں کے ہو گئے۔:)
 
میں نے بھی آج ہی یہ دھاگہ دیکھا ہے۔ویسے آپ اپنے بارے میں مزید بھی بتائیں کہ اب کیا کر رہے ہیں اور موجودہ مشاغل کون کونسے میں وغیرہ وغیرہ
 
Top