مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ عزیز اردو محفل کی ایسی رکن ہےجسں نے دیکھتے ہی دیکھتے 1000 پیغامات کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ اگر یہ ایسے ہی بولتی رہی تو کچھ ہی عرصے میں یہ مجھ سے آگے نکل جائے گی۔

اللہ کرئے زور کلام اور زیادہ۔

بہت بہت مبارک ہو ناعمہ۔ اسی طرح محفل میں آتی رہو اور رونق لگاتی رہو۔ خوش رہو۔
 

میر انیس

لائبریرین
واہ بھئی واہ ۔ ثابت ہوگیا لڑکیاں بہت باتونی ہوتی ہیں چاہے وہ باتیں بول کر کریں یا لکھ کر بہر حال بہت بہت مبارک ہو بہنا تم کو
 

تیشہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ناعمہ۔ اسی طرح محفل میں آتی رہو اور رونق لگاتی رہو۔ خوش رہو۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی یہ اتنا بولتی ہے کہ شاکر بھائی اسی کی وجہ سے گھر ہی نہیں آتے۔ :noxxx:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
:AOA:
آپ سب کا بہت بہت شکریہ :-P:razz
یہ تو یہاں پہ آپ سب بہنو ں بھائیوں کی اپنائیت کا نتیجہ ہے:applause::applause::applause:
میرا کوئی کما ل نہیں:wasntme:
:chill:
 
Top