تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں
ایبٹ آباد کے مقامی فبرستان میں تدفین ہوئی ہے
اللہ تعالٰی انکی مغفرت و بخشش فرمائے آمین

م م مغل صاحب سے ابھی کچھ دیر پہلے بات ہوئی تھی
انکی طبیعت کافی بہتر ہے اب اور چل پھر رہے ہیں
مگر نیٹ پر آنا نہیں ہورہا ہے انکا
محفل کے تمام ارکان کو سلام کہا ہے
اور انکے اور انکے نانا جان کے لیئے دعا کی درخواست کی ہے
 

محمدصابر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

دوبارہ بات ہےہو تو ہماری طرف سے تعزیت کر دیجیئے گا۔
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین!
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر عطا کرے۔ ہماری طرف سے محمود کی خیریت بھی پوچھ لینا۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے
 

خوشی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی انھیں جنت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبعر عطآ فرمائے
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 

نوید صادق

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی انھیں جنت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبعر عطآ فرمائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top