اردو محفل کے اکیاون ہیرو

خوشی

محفلین
یعنی کہ ہاتھ میں چھڑی، لڑکھڑاتے قدم، دانتوں سے پاک منہ، کمر جھکی ہوئی۔
اور کھڑکھڑاتی آواز میں یہ گانا۔
ابھی تو میں جوان ہوں:skull:

کیا ہوا منے میاں،
یہ گلے شکوے کیسے چل رہے ہیں۔

اب چپ امین فہیم جی وہ غصہ کر رھے ھیں سر سعود:noxxx:
 
فہیم

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ۔
یہ کیسا غصہ کرنے کا انداز ہے۔
ایسا لگ رہا ہے جیسے کہیں مجمع لگائے پیٹ کے درد کا چورن بیچ رہے ہوں۔
 
خوشی

محفلین
میں تو اب چپ رہوں گی کچھ نہ بولنا اب :noxxx:

ویسے آپ کی بات پہ ہنسی آ رہی ھے کیا کروں:(
 
اپیا میری مزاح شناسی کو کچھ بھی نہیں ہوا۔ میں اس وقت بھی سارے پیغامات پڑھ کر مسکرا ہی رہا ہوں پر آپ کی معاملہ فہمی پر مجھے شبہہ سا ہو رہا ہے۔ آپ کی مزاق میں کہی ہوئی باتیں کئی لوگوں کو تکلیف میں مبتلا کر دیں گی۔ اول تو یہ کہ آپ نے موزوں اسمائلیز بھی نہیں لگائے لہٰذا جو آپ کے مزاج سے واقف نہیں وہ تو سنجیدہ ہی سمجھیں گے ناں اسی لئے مجھے صفائی پیش کرنی پڑ رہی ہے۔ آپ سے تو یہ متوقع تھا کہ ایک ایک بیان کو کوٹ کر کے اس پر تبصرہ کر کے دلچسپی میں اضافہ کریں گی۔ :)
 
خوشی

محفلین
ارے سعود جی میں نے اب تک آپ کے لکھے پہ تبصرہ نہیں کیا اس لئے کہ میں سارا پڑھ نہیں پائی سوچا تھا ویک اینڈ پہ پڑھوں گی اور جن کو جانتی ہوں ان کے بارے ایک ایک لائن کا اضافہ میں بھی کروں گی ، مگر فرحان نے شرارت کی تو میرا دماغ بھیا سی طرف چل نکلا آپ نے جو لکھا ھے اس پہ بہر حال پڑھ کے ہی تبصرہ کروں گی انشاءاللہ
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بڑا سنجیدہ قسم کا دھاگہ ہے۔ اس میں ہنسی مذاق نہ ہی کریں تو اچھا ہے۔
 
میں تو سوچ رہا ہوں کہ کئی محفلین کی تصویریں موجود ہیں ان کی پروسیسنگ کر کے سمائلیز بنا دوں مثلاً فہیم بھائی کی تصویروں سے بھی کئی عدد سمائلیز بن جائیں گی۔ :)
 
خوشی

محفلین
سعود آپ کی بات کا جواب دوں تو شمشاد جی کی حکم عدولی ہو جائے گی وہ کہتے ھیں یہ بڑاااااااااااااااااااااااااااااااااا سنجیدہ دھاگہ ھے ،
 
محمد وارث

لائبریرین
ویسے ہیرو تو ایک ہی ہوتا ہے۔
اور اس کی چند خصوصیات ہوتی ہیں۔
پہلی تو کنوارہ ہونا۔

اور اس طرح شروع میں جن حضرات کا ذکر ہوا وہ ہیرو کے دادا، نانا، چاچا تو ہوسکتے ہیں ہیرو نہیں۔
باقی اب سوچ رہے ہیں کہ مزید بھی کچھ بتائیں یا نہیںںںںںںںںںںںں۔

قبلہ ذرا یہ بھی بتا دیں کہ کون "کنوارہ ہیرو" ہے یہاں تا کہ "شروع والے" اسکے "دادا نانا" ہونے کا شرف حاصل کر سکیں، مفت کے ہاتھ لگے "اہل و عیال" کون چھوڑتا ہے ;)
 
تیشہ

محفلین
قبلہ ذرا یہ بھی بتا دیں کہ کون "کنوارہ ہیرو" ہے یہاں تا کہ "شروع والے" اسکے "دادا نانا" ہونے کا شرف حاصل کر سکیں، مفت کے ہاتھ لگے "اہل و عیال" کون چھوڑتا ہے ;)

zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
میں تو سوچ رہا ہوں کہ کئی محفلین کی تصویریں موجود ہیں ان کی پروسیسنگ کر کے سمائلیز بنا دوں مثلاً فہیم بھائی کی تصویروں سے بھی کئی عدد سمائلیز بن جائیں گی۔ :)

ابن ِ بھیا میری بنائیے ۔۔ ہر ایکشن میں ہر اینگل سے موجود ہیں
zzzbbbbnnnn.gif
جب مجھے غصہ آیا تو ایک غصے والی مہیا کرتی ہوں ۔۔ جب شرارت پے موُڈ ہو تو وہ لگا لوں گی ۔۔ جب ہنسنا ہو تو وہ بھی ہوگی ۔ ۔
Dancing_Doll.gif
 
فہیم

لائبریرین
قبلہ ذرا یہ بھی بتا دیں کہ کون "کنوارہ ہیرو" ہے یہاں تا کہ "شروع والے" اسکے "دادا نانا" ہونے کا شرف حاصل کر سکیں، مفت کے ہاتھ لگے "اہل و عیال" کون چھوڑتا ہے ;)

یعنی کہ،
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے:rolleyes:

اور ابھی تو ہیرو کی مزید خصوصیات پر بھی روشنی ڈالنی باقی رہتی ہے۔
وہ بھی اس لوڈ شیڈنگ کے زمانے میں۔
ذرا یہ کام مکمل ہوجائے تو کوئی نہ کوئی ہیرو تو سامنے آئی جائے گا:cool:
 
Top