میری پوسٹ کہاں گئی

شازل

محفلین
میں نے جیو ٹی وی پر کچھ سوالیہ نشان کے عنوان سے ویڈیو پیش کی تھی
پوسٹ غائب ہے
میں نے خاص طور پر محفل فورم کے لیے یہ ویڈیو پیش کی تھی
اگر سنسر کی قینچی چل گئی ہے تو بتائیں
کیونکہ یہ کوئی اچھی بات نہیں:brokenheart:
 
Top