القلم قرآن مجید فونٹ اپڈیٹ ریلیز (مع گندھارا قرآن مجید)

تمام محفلین کو بہت عرصہ بعد السلام علیکم

Sample.JPG
کافی عرصہ بعد القلم قرآن مجید فونٹ کا اپڈیٹ ریلیز کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ احباب کو پسند آئے گا۔ کچھ الفاظ کے اشکال میں تبدیلی کی گئی ہے جبکہ کرننگ پر بھی محنت کی گئی ہے ساتھ میں القلم قرآن مجید فونٹ کا ویب بیسڈ فونٹ بھی ریلیز ہے جو کہ گندھارا قرآن مجید کے نام سے ہے آپ اس ویب بیسڈ فونٹ کے ساتھ خزائن الہدایت کا کیبورڈ استعمال کرسکتے ہیں جبکہ ویب بیسڈ فونٹ کیلئے القلم قرآن فونٹ کا نیا متن استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ حضرات فونٹ ڈاونلوڈ کرکے استعمال کرلیں اور اپنے دعاوں میں یاد رکھیے گا
والسلام
القلم قرآن مجید فونٹ
http://dl.dropbox.com/u/1295145/Release 09-04-10/Al Qalam Quran Majeed.ttf
گندھارا قرآن مجید فونٹ ویب بیسڈ
http://dl.dropbox.com/u/1295145/Release 09-04-10/Gandhara Quran Majeed.ttf
 

عمار عاصی

محفلین
پچھلے ریلیز میں القلم قرآن مجید 1اور القلم قرآن مجید 2 کے نام سے دو variant بھی شامل تھے۔ ان کا اپڈیٹ بھی فراہم کر دیجیے۔
 

sharfi

محفلین
شکریہ عبد المجید بھائی آپ نے تو ذخیر آخرت جدید دور میں جدید انداز میں کیا۔ اللہ بہت بہت جزائے خیر دے
عمار بھائی نے جو سوال کیا ہے اس کا بھی جواب مل جائے تو دل گارڈن گارڈن ہوجائے!
 

arifkarim

معطل
شکریہ عبد المجید بھائی آپ نے تو ذخیر آخرت جدید دور میں جدید انداز میں کیا۔ اللہ بہت بہت جزائے خیر دے
عمار بھائی نے جو سوال کیا ہے اس کا بھی جواب مل جائے تو دل گارڈن گارڈن ہوجائے!

ان دو میں صرف آیات کے نشانات کا فرق تھا، وہ بعد میں ریلیز کر دیں گے۔
 
Top