سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

زین

لائبریرین
کیا ہورہاہے بھئی ہمارے خلاف کیا باتیں‌ہورہی ہیں۔ ہم غریب بھلا کسی کو کیا دھمکی دینگے۔ ہمیں تو خود ہر وقت دھمکیاں ملتی رہتی ہیں۔
 

زین

لائبریرین
دیکھ لیے ہیں بھائی کئی دنوں سے دیکھ رہا تھا۔ دل نہیں کرتا تھا جواب دینے کو
 

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی مستقل حل یہی ہے کہ اردو محفل کے قوانین کا احترام کیا جائے۔ نہیں تو پھر طالبان کے در آنے والی صورتحال ہو گی۔
 

زین

لائبریرین
خوشی ، جیہ اور زینب بہن مَردوں کی بیٹھک میں آنا چاہتی ہیں تو آنے دیجئےےےےےےےےےےےے ۔ :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
خوشی ، جیہ اور زینب بہن مَردوں کی بیٹھک میں آنا چاہتی ہیں تو آنے دیجئےےےےےےےےےےےے ۔ :)

تمہیں کیوں ان سے ہمدردی ہو رہی ہے کہ وہ مردوں کی بیٹھک میں آئیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ تم وہاں خواتین کارنر میں جانا چاہتے ہو؟
 

طالوت

محفلین
آہا ! آئیے جناب ۔ کہاں غائب ہیں ۔ کافی عرصہ ہوا آپ کو دیکھے ۔ کہیے سب خیریت تو ہے نا ؟
وسلام
 
Top