Quran Majid Multi Translation & easySoftwear( Serch option )

iqbalkuwait

محفلین
Quran Majid Multi Translation & easySoftwear( Serch option )
DOWNLOAD
zeker.gif
 

الف عین

لائبریرین
کوئی ان تصویروں کو کسی مناسب زمرے میں پوسٹ کر دے. اسلامی ڈئزائننگ کا کوئی شعبہ ہے کیا؟
 

الف عین

لائبریرین
اسلامی تصویروں کے لئے ایک زمرے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے جہاں اقبال کویت صاحب کے پیغامات جمع کئے جا سکیں۔
 

iqbalkuwait

محفلین
پھر لوگوں میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں: اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں (ہی) عطا کر دے اور ایسے شخص کے لئے آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہے، (Al-Baqara: 200)
 
Top