کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اس کا سبب یہ ہے کہ سب سے زیادہ سرعت سے پوسٹ کرنے والی خوشی اپیا مصروف ہو گئی ہیں اور کوئی مد مقابل نہ ہونے کے باعث ہمیں بھی پوسٹ کرنے کی توفیق نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ محفل کی تیسری سب سے زیادہ پیغامات کی حامل اپیا ان دنوں پاکستان چلی گئی ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
کی حضور آپ اپنی نظر کرم ضرور ڈالتے جائیں۔

کیوں شرمندہ کرتے ہیں بھئی۔
ہم تو بس بھاگے ابھی۔
کہیں دیر نہ ہوجائے۔

اور اس دھاگے پر یہ youtube کا آئکون کس لیے لگا ہے۔
یہ والا
youtube.gif
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی گلا خراب ہے، ناک بند ہے۔ ابھی کچھ ہی دیر میں ڈاکٹر کے پاس جانے کو ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top