ان پیج ان پیج کی ٹپس

ابو ثمامہ

محفلین
الکبیر بھائی،
کیا یہ ٹپس avi فارمیٹ میں دستیاب ہوسکتی ہیں؟؟
flv میں نظریں جما کر دیکھنا پڑ رہا ہے۔
 

الکبیر

محفلین
حیرت انگیز ۔۔۔۔یار الکبیر کیا ٹپ ہے۔
پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔!

الکبیر بھائی،
کیا یہ ٹپس avi فارمیٹ میں دستیاب ہوسکتی ہیں؟؟
flv میں نظریں جما کر دیکھنا پڑ رہا ہے۔
یہ چھوٹے سائز کی ٹپس فائلیں ہیں۔۔۔ بہتر کوالٹی کے لئے سی ڈی فارمیٹ کا انتظار کریں۔
 

الکبیر

محفلین
الحمدللہ! ان پیج کا بنیادی کورس مکمل ہوا۔​
اس میں سے ایک ویڈیو ٹیوٹوریل۔۔۔ 14۔ شاعری​
 
Top