پنجاب پولیس کا لوگو بھارتی پنجاب پولیس کے لوگو سے تبدیل

فخرنوید

محفلین
دہشت گردی کے خلاف پنجاب پولیس پاکستان کی جانب سے جاری اشتہار پر پنجاب پولیس بھارت کا لوگو لگا دیا گیا۔
پاکستان پنجاب پولیس کے لوگو میں اوپر کی جاب ستارہ ہے جبکہ بھارت کے پنجاب پولیس کے لوگو میں ستارہ کی جگہ پر تری مورتی بنی ہوئی ہے۔ جو کہ پاکستانی پنجاب پولیس کی سنگین نظریاتی غلطی ہے۔
اس سے قبل بھارت میں بھی ایسی غلطی دہرائی جا چکی ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے ائیر چیف کی اشتہار میں تصویر لگا دی تھی۔

Punjab_police_india_logo_replaced_by_Pakistan_punjab_police-627x1024.jpg



سورس: انمول اردو ڈاٹ انفو
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔ ادھر بھی سکھ ہیں اور ادھر بھی یہی حال ہے۔

کل بھارتی ریلوے کی طرف سے ایک اشتہار شائع ہوا ہے جس میں دہلی کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
 
Top