فونٹ القلم فواد فونٹس

سویدا

محفلین
اشتیاق بھائی
آپ کو ایک مرتبہ پھر زحمت دوں‌گا
القلم فواد لائٹ اور بولڈ دونوں‌فونٹ میں‌کچھ غلطیاں‌مزید سامنے آئیں‌ہیں
آپ کو فائل میں‌نے میل کردی ہے از راہ کرم ان کی بھی تصحیح‌کرکے فونٹ کو اپ ڈیٹ کردیں‌
اللہ آپ کو اس کی بہترین جزا عطا فرمائے آمین
شکریہ
والسلام
 

اشتیاق علی

لائبریرین
محترم سویدا صاحب آپ ایک ہی بار تمام غلطیاں بتا دیجئے۔ تاکہ دوبارہ دوبارہ کام نہ کرنا پڑے۔ اور ایک ہی بار مکمل فونٹ تیار ہو۔
 

سویدا

محفلین
میں‌آپ کو انشاء اللہ آج رات تک یا کل حتمی غلطیاں جو جو میری نظر میں‌آگئیں‌ سب بتادوں‌گا
برا مت منایے گا
مجھے اندازہ ہے کہ میں‌اپ کی مصروفیات میں مخل ہورہا ہوں
اللہ آپ کو اس کی بہترین جزا دے اور آپ کی مرادوں‌کو پورا کرے ، آمین
 
Top