کچھ میری ڈیزائننگ

اشتیاق علی

لائبریرین
Kalma_by_ishtiaqali.jpg

Kalma_style_by_ishtiaqali.jpg

Muhammad_by_ishtiaqali.jpg

logo_by_ishtiaqali.jpg
 
ما شاء اللہ۔

عجب نہیں کہ مکی بھائی ان میں سے بیشتر کو اردو سلیکس کے اگلے ورژن میں بطور وال پیپر شامل کر دیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
زبردست اشتیاق۔ اللہ تعالی نے واقعی آپ کو بہت اچھے ٹیلنٹ سے نوازا ہے۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائیں اور آپ کے کام میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت خوب اشتیاق۔
یہ تصویر میں جو فرشتہ نظر آ رہا ہے یہ آپ ہیں یا آپ کے استاد محترم؟
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت کام ہے۔

اپنے استاد صاحب کو بھی اردو محفل میں لائیں ناں۔
 

فاتح

لائبریرین
بہت خوبصورت ڈیزائننگ ہے۔ ماشاء اللہ!
اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتیں مزید نکھارے۔ آمین!
 
Top