ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

آفت

محفلین
کل سندھ کے صوبائی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے اہم رکن ذوالفقار مرزا نے سندھ اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو آڑے ہاتھوں لیا اور ایم کیو ایم کو کراچی میں حالیہ دہشت گردی کا زمہ دار کہا جس پر ایم کیو ایم نے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا ۔ بعد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے پریس کانفرس میں پیپلز پارٹی پر الزامات لگائے ۔ سندھ حکومت میں شامل دونوں جماعتیں لوٹ کھسوٹ میں اپنا اپنا حصہ وصول کرتی ہیں لیکن عوامی مسائل کو حل کرنے سے ہنوز قاصر ہیں ۔ کراچی میں عرصہ دراز سے لگی ڈبل سواری ایم کیو ایم کی نظروں سے اوجھل ہے تو لینڈ مافیا جن کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے پیپلز پارٹی انجان بنی بیٹھی ہے ۔ ملک میں جب کوئی اہم مسئلہ درپیش ہوتا ہے یا مہنگائی کا نیا بازار لگایا جاتا ہے یہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے پر الزامات لگا کر عوام کی نظریں اصل ایشوز سے ہٹا دیتی ہیں ۔ اس وقت بھی جب حکومت نے پیٹرول میں بلاوجہ اور بے انتہا اضافہ کیا تو عوام کی نظریں اس ایشو سے موڑنے کے لیے ایک بار پھر "ٹوپی ڈرامہ" شروع کر دیا ہے ۔
اللہ تعالٰی ہمارے حال پر رحم فرمائے ۔ آمین
 
28587d1265164486-1100844736-1-gif
 
آفت

محفلین
ایسی خود ساختہ اور بے بنیاد وجوہات سے عوام کو بے وقوف بنانے کی روایت کافی پرانی ہے ۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ اختلافات کی اصل وجہ یہی ہے تو سٹی گورنمنٹ کا اجازت دے دینی چاہیے تھی باقی کے معاملات کنٹونمنٹ والے خود سنبھال لیتے ۔
مذاق بہت ہو چکا ۔ عوام کا امتحان مت لیں ۔
 
غازی عثمان

محفلین
فرحان تم اپنے اواتار میں سے فورا بوائز کا لفظ ہٹا کر فرحان دانش لکھ لو،،

پھڈا چند اینٹی‫ں رکھنے کا ہے تو ہے وہ بھی کنٹونمنٹ بورڈ کی ذمین پر اسی لئے متحدہ نے بلوچوں کا قتل عام کیا اب بے چاری متحدہ کو تو معلوم ہی نہیں ہے کہ کنٹونمنٹ ان کی درد سری نہیں ہے ،، اب کنٹونمنٹ کی ذمین پر لیاری اور ملیر میں قتل عام کیوں کیا وہ بھی کنٹونمنٹ کی جگہ ہے یا وہاں کرپشن کوئین کی یادگار بنانی تھی، اور اب اورنگی میں کیا فساد ہے وہاں کس کی یادگار بنانے کا پھڈا ہے کیا باچا خان کی لاش کو کابل سے کراچی منتقل کیا جانا تھا ، تم لوگوں سے چند جھنڈے اور دفتر برداشت نہیں ہوتے ؟؟ اگر تمہاری نظر میں جس پر مفادات کی پٹی پڑی ہوئی ہے یہ چند اینٹیں ہی مسئلہ ہے جن کا حقیقت میں سٹی ناظم سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے اور نہ وہ اسے بنواسکتا ہے نہ رکواسکتا ہے تو بھائی ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے کہہ کر جان کیوں نہیں چھڑوالیتے اور جیسا کہ ذولفقار مرزا نے کہا کہ مارنے ہے تو بڑے لوگوں کو مارو تم لوگ صرف عددی برتری ہے لئے ٹھیلے والے، رکشہ والے اور چائے کا ہوٹل چلانے والوں کو ماررہے ہو

اور اوپر سے گھٹیا ایکسکیوز پیش کررہے ہو،،

معصوم لوگوں کی جانوں کے ضیاع پر شرم نہیں آتی تمہیں ،، مجھے پتہ ہے تم جیسے لوگ کیا سوچتے ہیں کہ چیونٹی مرجاتی ہے تو افسوس نہیں کرتے اور آجائےگی ،
 
شرم تم کو مگر نہیں آتی

جھوٹے الزاما ت لگا کر بحث کا رخ موڑنے کی کو شش نہ کرو۔ کسی عام شہری کے قتل کا کوئی بھی ذمہ دار ہو۔ چاہے میرا کوئی قریبی عز یز ہی کیوں نہ ہو اسے سزا ضرور ملنی چاہیے.امن و امان کی ذمہ داری پولیس اور رینجرزکی ہوتی ہے مگران تمام واقعات میں پولیس اور رینجرز کا کردار "مشکوک" رہا ہے۔ امن وامان کی ناکامی پر ذولفقار مرزا کو اب استعفی دے دینا چاہے۔ اورنگی کی پہاڑیوں پر دہشت گردوں کو کیوں نہیں پکڑا جاتا ۔سہراب گوٹھ سے اسلحہ اور منشیات کی دکانین کیوں بند نہیں کروائی جاتیں ۔لیاری گیینگ وار کے مجرموں کو کیوں پولیس اور رینجرز گرفتار نہیں کرتیں۔ گینگ وار میں لیاری کے درجنوں شہری ہلاک ہو چکے ہیں، گینگ وار کے ارکان اپنا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں۔ گینگ وارکے خلاف پولیس اور رینجرز نے کاروائی کی تو اسے بلوچوں کے خلاف قرار دے دیا گیا۔ اگر کوئی سندھی مر جائے تو پی پی اس کو"اون" کر لیتی ہے اگر "پٹھان" مر جائے تو اے این پی اس کو"اون" کر لیتی ہے ۔ اور اردو بولنے والے مر جائے تو کسی کو افسوس نہیں ہوتاا۔ کیا پاکستان میں قربانی ہمیشہ اردو بولنے والے دیتے رہیں گے ؟؟؟
کئی عشرے قبل قصبہ اور علیگڑھ کالونی کو آگ اور خون کی نذر کرنے والوں کے بارے میں عالمی میڈیا نے یہ رپورٹیں دی تھیں کہ جب حملہ آوروں کو اسلام اور اللہ رسول کا واسطہ دیا گیا تو ان میں سے بعض حملہ آور لوگوں نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ نعوذ بااللہ ان باتوں کو نہیں مانتے۔
اردو بولنے والوں کا قتل عام ملک دشمن عناصر کی سازش ہے۔دہشت گردوں کو حکومت سندھ کے بعض افراد کی سرپرستی حاصل ہےجو کہ بد زمانہ رحمان ڈکیت کی امن کمیٹی اور لیاری گینگ وار اور اورنگی کے دہشت گردوں کو خرید کر اردو بولنے والے افراد کے قتل عام کی سرپرستی کررہے ہیں ۔کراچی میں ہلاکتیں حکومت سندھ اور وزارت داخلہ کی ناکامی ہے۔
دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ وہ جرائم پیشہ عناصر قبضہ اور منشیات فروشوں کے ذریعہ اردوبولنے والوں کا قتل عام کرکے کراچی پر قبضہ کرلیں گے اور یہاں اپنا راج قائم کرلیں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے۔تالی دو ہاتھ سے بجتی ہے، اردو بولنے والوں خون کے گھونٹ پی کر صبر کر رہے ہیں۔
 
مہوش علی

لائبریرین
یہ بھئرئیے، یہ خون آشام بلائیں، یہ انتظار میں تھے کہ مشرف صاحب جائیں اور انہیں پھر سے کراچی کا آٹھ سالہ امن و امان و ترقی کو تباہ کرنے کا موقع ملے۔ میں کتنا کہتی تھی کہ مشرف صاحب کے پاس وہ کون سی جادو کی چھڑی ہے جس کی وجہ سے کراچی میں انہوں نے ایک گولی چلائے بغیر 8 سال تک امن و امان قائم رکھا؟ کاش کہ لوگ اس نکتے پر سوچ سکتے۔
 
مہوش علی

لائبریرین

شکریہ فرحان بھائی۔
مگر اب چاہے کچھ ہو جائے، یہ لوگ اس سب کے سب کا الزام متحدہ پر لگاتے جائیں گے۔ یہ وہ فتنہ ہے جس کے خلاف ہر صورت ہتھیار اٹھا کر اپنی حفاظت کرنی چاہیے، ورنہ یہ آپ کو ختم کیے بغیر دم نہ لے گا۔

کراچی و حیدر آباد میں اتنا خون وغارت کرنے کے بعد آج بڑی معصومیت سے پوچھتے ہیں آخر یہ کراچی والے ایم کیو ایم کو ووٹ کیوں دیتے ہیں۔ جواب بہت سیدھا ہے کہ انکے جھوٹے دغاباز پراپیگنڈے کے برخلاف اہل کراچی کو حقیقتوں کا علم ہے اور جب تک ظلم ہوتا رہے گا اہل کراچی یوں ہی ایم کیو ایم کو ووٹ دے کر انکے دلوں کو جلاتے رہیں گے۔
 
عسکری

معطل
فلم کا نام ہے نفرت ان ایکشن
ہدایتکار پی پی پی
فنکار ایم کیو ایم
موسیقار پاکستانی میڈیا
ہیرو سیاسی لٹیرے
ولن غریب عوام
کہاں گئی حق پرستی روٹی کپڑے اور مکان آپ لوگوں نے تو لے لی غریب کی جان
دیکھنا نا بھولیے گا کراچی کی سڑکوں پر بہتا خون جو کہ گٹر کے پانی سے سستا ہے
اس شو کو پیش کرنے میں تعاون کیا ہے ہمارے معزز سیاستدانوں نے۔
 
اظہرالحق

محفلین
صرف ایک بات کا ٹو دا پوائنٹ جواب چاہیے ، کہ کراچی میں‌امن و امان کے لئے پی پی اور متحدہ کے درمیان کیوں مذاکرات ہو رہے ہیں؟

جبکہ امن تو جو بھی خراب کرے وہ دھشت گرد ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔
 
اظہر بھائی،
اس چیز کو سمجھنے سے پہلے یہ سمجھئے کہ قائد اعظم نے انگریزوں سے کیوں مذاکرات کیے جبکہ وہ تو زبردستی قابض ہو گئے تھے؟
یہ دنیا کوئی پرفیکٹ جگہ نہیں، بلکہ ہر کوئی نامکمل ہے اور بہت سی جگہوں پر کمپرومائز کرنا پڑتا ہے۔ کراچی اور پاکستان کے لیے بہترین حل یہی ہے کہ ان خراب حالات میں بھی جیسے بھی ہو، ٹوٹا پھوٹا ہی سہی، مگر مذاکرات کے ذریعے امن قائم کیے رکھا جائے۔
 
dxbgraphics

ایم کیو ایم کی باری آتی ہے تو مذاکرات ۔ اور طالبان سے مذاکرات کی بات آئے تو محب وطن کو طالبان کا الزام :laughing:
 
آفت

محفلین
شاید آپ بھول رہی ہیں کہ "بارہ مئی" اور "نو اپریل" کو یہی پردیس مشرف حکمران تھے ۔ اور ادھر کراچی میں "امن کی فاختہ" ایم کیو ایم اپنے شیطانی کھیل میں مگن تھی تو ادھر اسلام آباد میں " پردیس مشرف" مکا لہرا کر فرما رہے تھے کہ یہ ہے ہماری طاقت ۔
یہ بھئرئیے، یہ خون آشام بلائیں، یہ انتظار میں تھے کہ مشرف صاحب جائیں اور انہیں پھر سے کراچی کا آٹھ سالہ امن و امان و ترقی کو تباہ کرنے کا موقع ملے۔ میں کتنا کہتی تھی کہ مشرف صاحب کے پاس وہ کون سی جادو کی چھڑی ہے جس کی وجہ سے کراچی میں انہوں نے ایک گولی چلائے بغیر 8 سال تک امن و امان قائم رکھا؟ کاش کہ لوگ اس نکتے پر سوچ سکتے۔
 
کاشفی

محفلین
شرم تم کو مگر نہیں آتی

جھوٹے الزاما ت لگا کر بحث کا رخ موڑنے کی کو شش نہ کرو۔ کسی عام شہری کے قتل کا کوئی بھی ذمہ دار ہو۔ چاہے میرا کوئی قریبی عز یز ہی کیوں نہ ہو اسے سزا ضرور ملنی چاہیے.امن و امان کی ذمہ داری پولیس اور رینجرزکی ہوتی ہے مگران تمام واقعات میں پولیس اور رینجرز کا کردار "مشکوک" رہا ہے۔ امن وامان کی ناکامی پر ذولفقار مرزا کو اب استعفی دے دینا چاہے۔ اورنگی کی پہاڑیوں پر دہشت گردوں کو کیوں نہیں پکڑا جاتا ۔سہراب گوٹھ سے اسلحہ اور منشیات کی دکانین کیوں بند نہیں کروائی جاتیں ۔لیاری گیینگ وار کے مجرموں کو کیوں پولیس اور رینجرز گرفتار نہیں کرتیں۔ گینگ وار میں لیاری کے درجنوں شہری ہلاک ہو چکے ہیں، گینگ وار کے ارکان اپنا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں۔ گینگ وارکے خلاف پولیس اور رینجرز نے کاروائی کی تو اسے بلوچوں کے خلاف قرار دے دیا گیا۔ اگر کوئی سندھی مر جائے تو پی پی اس کو"اون" کر لیتی ہے اگر "پٹھان" مر جائے تو اے این پی اس کو"اون" کر لیتی ہے ۔ اور اردو بولنے والے مر جائے تو کسی کو افسوس نہیں ہوتاا۔ کیا پاکستان میں قربانی ہمیشہ اردو بولنے والے دیتے رہیں گے ؟؟؟
اردو بولنے والوں کا قتل عام ملک دشمن عناصر کی سازش ہے۔دہشت گردوں کو حکومت سندھ کے بعض افراد کی سرپرستی حاصل ہےجو کہ بد زمانہ رحمان ڈکیت کی امن کمیٹی اور لیاری گینگ وار اور اورنگی کے دہشت گردوں کو خرید کر اردو بولنے والے افراد کے قتل عام کی سرپرستی کررہے ہیں ۔کراچی میں ہلاکتیں حکومت سندھ اور وزارت داخلہ کی ناکامی ہے۔
دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ وہ جرائم پیشہ عناصر قبضہ اور منشیات فروشوں کے ذریعہ اردوبولنے والوں کا قتل عام کرکے کراچی پر قبضہ کرلیں گے اور یہاں اپنا راج قائم کرلیں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے۔تالی دو ہاتھ سے بجتی ہے، اردو بولنے والوں خون کے گھونٹ پی کر صبر کر رہے ہیں۔

فرحان دانش بھائی آپ کی باتوں سے تمام اردو بولنے والے متفق ہیں ۔ جزاک اللہ
اردو بولنے والوں نے نفرت نہیں کرنی سیکھی
یہی بچپن سے سبق یاد کیا ہم نے
ہمارا رب رحمت کُل عالم ہے
ہمارا ایمان ہے کہ
پاکستان رب کا حسین تحفہ ہے
اردو بولنے والے
اپنے روزانہ کے دکھ سُکھ میں‌مگن
اپنے پُر امن گھروں‌میں‌بیٹھے خیروبرکت کی دعا مانگتے ہیں
اپنے بچوں کی جوانی کی دعا مانگتے ہیں
ہاں مگر
دامنِ حرص کو پھیلا کے پاکستان میں کچھ لوگ
اردو بولنے والوں‌کو شہید کرتے ہیں
پاکستان کو تباہ و برباد کرتے ہیں
سیکڑوں صدیوں کی تاریخ یہ سمجھاتی ہے
حق پرستوں اور باطل قوتوں کا ٹکراؤ جاری ہے
ہم اپنے اللہ سے مایوس نہیں ہیں
ہاں ہمیں اس کا یقین ہے اب بھی
جب تمام حق پرست مل کر
قائد تحریک کا پیغام امن و آشتی اور اخوت و بھائی چارگی کا پیغام
درس و تدریس ، علم کی شمع روشن کرو کا پیغام
تعلیم سب کے لیئے مرد عورت سب کے لیے
مل جُل کر متحد ہو کر پاکستان کو عظیم ریاست بنانے کا پیغام
جیو اور جینے دو کا پیغام
پاکستان تمام مذاہب کے لیئے
طالبانئزیشن کو جڑ سے اُکھاڑ پھیکنے کا پیغام
پاکستان کے چپے چپے میں پہنچا لیں گے
اور پاکستان کی اکثریت حق پرست ہو جائے گی
تو پاکستان میں امن قائم ہوگا
علم کا دور دورہ ہوگا
اک بار پھر اردو بولنے والوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی
جس طرح ہم نے پاکستان بنایا
اُسی طرح ہم اس مملکت کو عظیم ریاست بنائیں گے
انشاء اللہ
اللہ رب العزت، الطاف بھائی کو صحت و تندرستی کے ساتھ خیر و آفیت کے ساتھ ایمان کی پختگی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین اور ان کو زندگی کے تمام میدانوں میں کامیاب و کامران کرے۔۔۔اور ان کے پاکستان کو عظیم ریاست بنانے کا خواب شرمندہء تعبیر ہو جائے۔۔آمین۔۔
یا اللہ پرویز مشرف سید کو ایک بار پھر سے اس ملک کا اقتدار عطا فرما۔۔آمین
 
حسب سابق۔ لمبائی زیادہ اور گہرائی کم۔
ویسے فرارحسین اور پردیس مشرف کب پاکستان آکر اردو بولنے والوں کے امنگوں کی ترجماتی کریں گے۔
 
خورشیدآزاد

محفلین
مذاکرات اُن سے کیے جاتے ہیں جو واقعی سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور فتنہ و فساد ختم کرنے کی بات کریں۔
بات اور مذاکرات ان میں سے صرف انہیں لوگوں سے ہو سکتے ہیں جو اپنے فتنے سے تائب ہو کر معاہدوں کی پاسداری کا عہد کریں۔

او میرے اللہ یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں۔۔۔۔:noxxx: محترمہ !! کون اپنے فتنے سے تائب ہورہا ہے؟ اور کون معاہدوں کی پاسداری کا عہدکررہا ہے۔۔۔خداراہ الو بنانے کی یہ اپنی روش ختم کردیں اور انصاف کی بات کریں ۔۔۔ابھی جوتھوڑی بہت خوش فہمی آپ کے بارے میں دل میں قائم ہے اسے ختم نہ کریں۔
 
گرائیں

محفلین
ایم کیو ایم کی باری آتی ہے تو مذاکرات ۔ اور طالبان سے مذاکرات کی بات آئے تو محب وطن کو طالبان کا الزام :laughing:

اپنی باری آئے تو اہل تشیع کے اسلام آباد گھیراؤ کو جائز، اور سوات میں اگر کوئی وہی مطالبہ کرے تو وہ ناجائز۔

واہ رے انصاف۔ واہ۔

اور یہ بھی دیکھیں کیا زبان استعمال کی ہے محترمہ نے۔ خوش گفتاری کے تو تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔
 
گرائیں

محفلین
اظہر بھائی،
اس چیز کو سمجھنے سے پہلے یہ سمجھئے کہ قائد اعظم نے انگریزوں سے کیوں مذاکرات کیے جبکہ وہ تو زبردستی قابض ہو گئے تھے؟
یہ دنیا کوئی پرفیکٹ جگہ نہیں، بلکہ ہر کوئی نامکمل ہے اور بہت سی جگہوں پر کمپرومائز کرنا پڑتا ہے۔ کراچی اور پاکستان کے لیے بہترین حل یہی ہے کہ ان خراب حالات میں بھی جیسے بھی ہو، ٹوٹا پھوٹا ہی سہی، مگر مذاکرات کے ذریعے امن قائم کیے رکھا جائے۔

طالبان سے مذاکرات بھی تو کمپرومائز کے نظریئے کے تحت کئے جا سکتے ہیں۔
 
زینب

محفلین
مستقل قومی مصیبت میرا مطلب ہے ایم کیو ایم پچھلے بارہ سال سے شیر آیا شیر آیا کا واویلا ہی کرتی رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جب انہیں لگت اہے کی ان کہ کرتوتیں اب کھل کے سامنے آٰنے ہی والی ہیں تو حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دیتی ہے،،بھئی جنہوں نے وزارتیں چھوڑنی ہوں وہ دھمکی نہیں استعفے دیتے ہین انہیں پتا ہے ان کا ڈان لندن میں‌بیٹھا پھر سے گیم کھیلے گا اور معاملہ ختم ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصٌ میں انہیں کچھ مال شال چاہیے ہوتا ہے اب مل گیا تو پھر سے ایک۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top