موذیلا فائر فوکس کا ورژن 3.6

وجی

لائبریرین
موذیلا فائر فوکس کا ورژن 3.6 ریلیز ہوگیا ہے
اور کی اسپیڈ مین کچھ خاص تبدیلی تو مجھے نہیں لگی
اس ورژن میں "پرسونا " کا اضافہ کیا گیا ہے یہ ایک طرح کا اسکن ہی سمجھ لیں
مگر صرف اندر کے رنگ ہی تبدیل ہوتے ہیں لیکن خاص بات یہ کہ آپ خود بھی اس طرح اسکن بناسکتے ہیں اور فائر فوکس کو بھیج بھی سکتے ہیں
موذیلا پرسونا

یہ میرا تیار کیا ہوا ایک اسکن
mozillawaji.jpg
 

وجی

لائبریرین
اسکن کو بنانے کا طریقہ ایک لنک میں موجود ہے بہت ہی آسان طریقہ ہے لیکن یاد رکھیئے کہ پرسونا نامی پلگ ائن انسٹال کرنا مت بھولیئے گا
 
حضور 3.6 میں تکنیکی تبدیلیاں یہ ہوئی ہیں کہ سی ایس ایس گریڈئینٹ وغیرہ کا سپورٹ شامل کیا گیا ہے۔
 
السلام علیکم
جزاک اللہ
کچھ پرانی اہم ایڈاونس کو سپورٹ نہیں کررہا فی الحال ۔ پر جلد ہی وہ بھی اپ گریڈ ہو جائے گے۔کیونکہ اسپر کام کرنے والے تیز ہیں۔
 
Top