یاہو میں آن لائن Status چیک کریں۔

آ پ کسی بھی یاہو کے یوزر کا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں کہ وہ آن لائن ہے، آف لائن ہے یا ان ویژیبل ہے۔ اس کیلئے یہ وزٹ کریں۔
http://detectinvisible.com/
صرف یوزر نام لکھیں جس کا سٹیٹس چیک کرنا ہے اور گو پر کلک کریں۔
 
Top