مبارکباد محسن شفیق حجازی کو سالگرہ مبارک ہو

مغزل

محفلین
محسن کش چنگیزی ۔ اوہ ہ معاف کیجے گا ، محسن حجازی بھائی کوعمر کی بچیسویں سالگرہ مبارک ہو، اللہ علم و عمل میں برکتیں نصیب فرمائے ، آمین
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محسن بھائی۔

ایک سوال کہ کیا آپ کی عمر بھی لڑکیوں کی طرح شادی نہ ہونے تک 25 پر ہی اٹکی رہے گی؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
میری طرف سے بھی محسن حجازی بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
happy-birthday.jpg

مگر کیک کہاں ہے۔
 

فرخ

محفلین
یومِ پیدائیش بہت مبارک ہو محسن بھائی
اللہ آپ کی زندگی کو رحمتوں سے بھر دے۔ آمین
 

محسن حجازی

محفلین
آپ تمام دوستوں کا بہت شکریہ۔
حضور پچھلے پچھتر برس سے تو ہم پچیس برس کے ہی ہیں آئندہ پچھتر برس میں جھانکنے کا درک ہم کو حاصل نہیں۔
 
Top