فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

مدرس

محفلین
میں نے چند فلمیں ہی دیکھی ہیں
لیکن میری خواہش ہیکہ اب چند فلمیں‌دیکھو ں جو واقعتا کا ر آمد ہوں‌
توکیا احبا ب کچھ فلموں‌کے نام بتا سکتےہیں جو ذرا ڈھنگ کی ہوں
اخلاقیات سے عاری فلم دیکھنے کا شوق نہیں ہے
 
v for vendetta
sixth sense
the terminal
davinci code
angels and demons

اردو فلموں میں:
خداکے لیے
تارے زمین پر
لگان

یہ فلمیں مجھے پسند ہیں، اس کے علاوہ ایک لسٹ ہے، ساری یاد نہیں، یہ وہ ہیں جو یاد ہیں۔
ویسے آپ کو کونسی فلمیں دیکھنے کا شوق ہے؟
 

مدرس

محفلین
مجھے شوق تو تھا ہی نہیں لیکن اب سوچا ہے کہ کچھ اس طرف تو جہ دی جائے
خواہش یہ ہےکہ جنگی ،سائنسی ،یا کسی خاص پس منظر میں جس کا دیکھنا فا ئدہ مند ہو جائے
نہ یہ کہ صرف عشقیہ حد تک ہو
 

طالوت

محفلین
Terminator Salvation
The Hunted
Hush
Lodger
SAW (1 to 6 ) Part
What Doesnt Kill You
Castaway
The Edge
Enemy at the Gates
Windtalkers
دیکھتے جائیں دیکھتے جائیں ۔
وسلام
 

مدرس

محفلین
عارف بھائی آپ سے تو کہا تھا کہ ذراتبصرہ کردیں وہ تو کیا نہیں
نازاض ہو نے چلے آئے
 

arifkarim

معطل
عارف بھائی آپ سے تو کہا تھا کہ ذراتبصرہ کردیں وہ تو کیا نہیں
نازاض ہو نے چلے آئے

جناب Kingdom Of The Heaven میں مسلمان فاتح صلاح الدین ایوبی اور اسکے حریف صلیبی تصادم، نیز مسلمانوں کی یروشلم پر فتح کے نظارے ڈرمائی انداز میں عکس بند کئے گئے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
آپ کو فلمیں ضرور دیکھنی ھیں میرا مطلب ھے کسی نے سزا دی ھے کہ اتنی فلمیں دیکھیں اس کا جواب دیں پھر میں بتاؤں گی کہ کون سی فلم دیکھیں، اورعارف کریم سے مشورے مانگ رھے ھیں وہ تو بات پوری نہیں کرتے قسطوں میں‌کرتے ھیں یا پھر طلعت حسین کی طرح لمبا وقفہ لیتے ھیں مشورہ کیا خاک دیں گے
 

مدرس

محفلین
جی نہیں‌کیوں‌کہ میں نے فلمیں دیکھی ہی نہیں‌تھی لیکن کچھ عرصہ قبل ایک فلم’’عمر مختار ۔۔‘‘ دیکھی تو خیال ہوا کہ شاید اس جیسی اچھی اور بھی ہوں
سزا کسی نے نہیں‌دی (کہ اتنی دیکھیں )میں تو فقط اچھی فلموں کا مشورہ ما نگا تھا کہ ذرا ڈھنگ کی فلمیں‌دیکھ لوں‌
میں آپ کے مشورہ کا منتظر ہوں‌
 

arifkarim

معطل
اورعارف کریم سے مشورے مانگ رھے ھیں وہ تو بات پوری نہیں کرتے قسطوں میں‌کرتے ھیں یا پھر طلعت حسین کی طرح لمبا وقفہ لیتے ھیں مشورہ کیا خاک دیں گے
خواتین تو ویسے ہی ایسے سیریلز کی شوقین ہوتی ہیں جنمیں "قسطیں" زیادہ ہوں! :)
 
Top