کراچی کی مویشی منڈی 2009

کراچی کی مویشی منڈی 2009


  • پچھلے سال کی طرح اس سال بھی مویشی منڈی جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں کی چند منتخب تصاویر ملاحظہ فرمائیں:

12638_1217023998366_1611846980_590613_2938127_n.jpg


12638_1217031998566_1611846980_590622_5518133_n.jpg


12638_1217032118569_1611846980_590625_5361393_n.jpg


12638_1217033358600_1611846980_590629_3947036_n.jpg


12638_1217033438602_1611846980_590630_6084812_n.jpg


12638_1217035438652_1611846980_590632_7808032_n.jpg


12638_1217035518654_1611846980_590634_8077576_n.jpg


12638_1217035558655_1611846980_590635_2304235_n.jpg


12638_1217035598656_1611846980_590636_906162_n.jpg


12638_1217037038692_1611846980_590637_6915501_n.jpg


12953_1218512555579_1611846980_593752_6667315_n.jpg




  • یہاں میں مویشی منڈی کے مشہور ٹینٹ ’’لاثانیہ‘‘ کے بکروں کی ویڈیو بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ اُمید ہے پسند آئے گی۔ ملاحظہ کریں!
 

اشتیاق علی

لائبریرین
شعیب بھائی بہت اچھا کام کیا آپ نے۔ قربانی کیلئے لائے جانور سب ہی ما شا اللہ بہت خوبصورت ہیں۔
تصویر نمبر 4،5،6نے توکمال ہی کر دیا۔ سبحان اللہ
کیا ان جانوروں کی قیمتیں بھی یاد ہیں آپ کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
قیمتیں نہ ہی پوچھیں تو اچھا ہے۔

فیصل آباد کی کیا رپورٹ ہے۔

پچھلے سال سب سے زیادہ مہنگا بکرا فیصل آباد میں ہی بکا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
کیوں آپ کیوں ان کا پوچھ رہے ہیں، کوئی کمشن کا چکر ہے کیا؟

ارے جناب کھلے عام ایسی باتیں نہیں کرتے:p


دراصل دلپسند (دلپسند سویٹ) والوں کا ٹینٹ ہر سال لگتا ہے۔
اور اس میں ایک سے بڑھ کر ایک جانور ہوتے ہیں۔
اور سنا ہے کہ جب تک اے کے ڈی (عقیل کریم ڈیڈی) ان کے ٹینٹ کا چکر نہ مارلے وہ کسی دوسرے کو جانور سیل نہیں کرتے ۔
 
ماشاء اللہ بہت تگڑے اور خوبصورت جانور ہیں۔

فہیم یہ اے کے ڈی کون ہیں؟

aqeelKarimDedhi.jpg


عقیل کریم ڈھیڈی سیکورٹیز

Aqeel Karim Dhedhi, Chairman AKD Group, is widely acknowledged as one of Pakistan's leading economic authorities. His innovative investment strategies have led him to become an iconic figure in Pakistan's capital market. Apart from being a highly respected member of the Karachi Stock Exchange, Dhedhi has gained renown as a committed philanthropist and is active in a large number of social projects, including health services, education, women empowerment, community based assistance and leadership development. He shares his unique insights with Blue Chip, giving a soberly realistic assessment of Pakistan's economy.

Mr. Aqeel Karim Dhedhi
 

فہیم

لائبریرین
ارے جناب یہ ماشاءاللہ سے ہر سال ڈیڑھ سے 2 کروڑ روپے کی قربانی کرتے ہیں۔

تو بس یہ جاتے ہیں اور جوجو جانور پسند آتا ہے اس پر ہاتھ رکھتے آگے بڑھتے جاتے ہیں۔
کہ یہ یہ جانور میرا ہوا۔

اور بس سودا ہوگیا۔

تو پھر ظاہر ہے لوگ ان جیسی پارٹی کے لیے تو اپنا مال روک کر رکھ سکتے ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
واہ بھئی ۔ اس کا مطلب ہے کہ جناب کے اے ڈی صاحب قربانی کے جانوروں کے بہت شوقین ہیں۔ اور اچھے سے اچھا جانور خریدنا پسند کرتے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی قربانیاں قبول و منظورفرمائے۔
 
Top