کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
وقت لگا پر پا جی میں نے بھی پکا توڑ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا شمشاد بھائی اپ نے تو حال تک نہیں پوچھ ااتنے ماہ میں ایک بار بھی اور اپ مجھے بہن کہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
وقت لگا پر پا جی میں نے بھی پکا توڑ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا شمشاد بھائی اپ نے تو حال تک نہیں پوچھ ااتنے ماہ میں ایک بار بھی اور اپ مجھے بہن کہتے ہیں

کیسے پوچھوں؟ محفل میں تم نہیں آتیں، فون تمہارے پاس نہیں اور نہ ہی خود فون کرتی ہو۔ کیا کرو گی پیسے جوڑ جوڑ کر؟ کنجوسی کرنا چھوڑ دو اب۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل ایک ذاتی پیغام آیا تھا ظفری صاحب کا کہ بہت مصروف ہوں۔

مصروفیت کیا ہے یہ نہیں بتایا تھا۔

اللہ جانے کون سی مصروفیت پال لی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top