ونڈو 7

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم
کوئی بھائی پلیز بتا سکتے ہیں کہ ونڈو 7 میں اردو انسٹال کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟

والسلام
 
arifkarim

معطل
او میرا خدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب آپکو صرف ایک کیبورڈ انسٹالر چاہئے اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
http://urdu.ca/2
اسکو انسٹال کریں اور اپنے ٹاسک بار میں اردو آجائے گی!
 
عثمان حیدر

محفلین
جب ونڈوز 7 کو انسٹال کریں تو اس کی انسٹالیشن کے شروع میں بھی لینگویج سلیکٹ کی جا سکتی ہے جس میں‌اردو بھی ہے اس کے لیے ملٹی لینگویج ونڈوز 7 ڈاونلوڈ کر لیں
اس کے علاوہ سابقہ صفحہ پر بلال بھائی نے جو طریقہ بتایا ہے وہ بھی بہت اچھا ہے بلکہ زیادہ آسان ہے
 
ہاہاہا، پاء جی اسمیں‌صرف "کیبورڈ" انسٹال کرنے کی سہولت ہے جو خیر سے فونیٹک نہیں ہوتا! :whistle:
 
ابوشامل

محفلین
ہاہاہا، پاء جی اسمیں‌صرف "کیبورڈ" انسٹال کرنے کی سہولت ہے جو خیر سے فونیٹک نہیں ہوتا! :whistle:
عارف! یہ کی بورڈ بھی کمال کا ہے، اس میں الفاظ کو استعمال کے حساب سے کیز پر سیٹ کیا گیا ہے جیسا کہ انگریزی میں زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ home row پر ہوتے ہیں اس طرح اس میں بھی زیادہ استعمال ہونے والے اردو الفاظ ہوم رو پر ہیں۔ اور کمال کا تو یہ کی بورڈ ہوگا کیونکہ میں جو استعمال کرتا ہوں :)
 
ابوعثمان

محفلین
عارف کریم بھائی ! اگر ہم نے انگلش میں ہی تقابلی جائزے پڑھنے ہوتے تو آپ کو کیوں زحمت دیتے۔اور یہ اُردو محفل ہے یا اس کا نام بدل کے انگلش محفل رکھ دیں۔
 
Top