گوگل اسٹریٹ ویو کیسے کام کرتا ہے

واہ ، کیا ویڈیو بنائی ہے کسی نے، زبردست
مگر پتہ نہیں کیوں مجھے گوگل کی بڑھتی ہوئی اجارہ داری سے خوف آتا ہے، ایسا ہونا مستقبل کے لیے اچھا نہیں ہے
 
Top