تاسف نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال ہو گیا ہے ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند تر جگہ دے اور تمام اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ و استقامت عطا فرمائے ، آمین
 
کاشفی

محفلین
نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال ہو گیا ہے ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند تر جگہ دے اور تمام اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ و استقامت عطا فرمائے ، آمین

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند تر جگہ دے اور تمام اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ و استقامت عطا فرمائے ، آمین ثم آمین۔۔
 
میر انیس

بہت افسوس ہوا یہ خبر سُن کر اللہ مرحوم کواپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انکے سارے گناہانِ کبیرہ و صغیرہ معاف فرمائے۔اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے
 
آبی ٹوکول

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک انھے اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 
محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
انّا للہ و انا الیہ راجعون

خدا تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
 
زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے ، آمین
 
سارہ خان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان کی مغرت فرمائے اور جنت میں جگہ عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ۔۔
 
دوست

محفلین
ان اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔
 
عزیزامین

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند تر جگہ دے اور تمام اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ و استقامت عطا فرمائے ، آمین ثم آمین۔۔
 
musafir

محفلین
اللہ تعالی نایاب بھای کے بہنوی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے اور تمام سوگواروں کو صبر جمیل آمین
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند تر جگہ دے اور تمام اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ و استقامت عطا فرمائے ، آمین ثم آمین۔۔
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
آپ سب بہن بھائیوں کا شکریہ
اللہ تعالی آپ سب کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے آمین۔
نایاب
 
شاہ حسین

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے جنّت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
(آمین)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top