Babylon نے english to urdu lughat ڈکشنری اپلوڈ کردی

maniz911

محفلین
یہ اردو ڈکشنری babylon 5 میں انسٹال نہیں ہوتی اور جو ہوتی ہیں وہ اسے expire کر دیتی ہے۔۔۔ babylon 7 میں رجسٹریشن کے حوالے کبھی کبھی پربلم آ جاتی ہے۔۔۔
another urdu dic. is working fine in babylon but cant find in babylon site.. using it since long
 

ناصر عاقل

محفلین
یہ اردو ڈکشنری babylon 5 میں انسٹال نہیں ہوتی اور جو ہوتی ہیں وہ اسے expire کر دیتی ہے۔۔۔ babylon 7 میں رجسٹریشن کے حوالے کبھی کبھی پربلم آ جاتی ہے۔۔۔
another urdu dic. Is working fine in babylon but cant find in babylon site.. Using it since long

بےبی لون 8 ورژن چل رہا ہے۔ جس میں بہت سے فیچرر ہیں۔ اور اس کے کریک نیٹ پر باسانی بھی دستیاب ہیں جس سے اکسپائر نہیں ہوتا- اگر ممکن ہوتا تو میں یہاں لنک دے دیتا۔
 
Top